ETV Bharat / state

سال 2023 میں ہندوستان کے نوجوان کرکٹرز کی اجارہ داری - کھیل کی دنیا بالخصوص کرکٹ کے مقابلوں

سنہ 2023 ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے لیے کئی اعتبار سے کافی اہمیت کا حامل رہا۔ رواں سال ہندوستان کی قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والے نوجوان کرکٹروں نے نہ صرف اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا بلکہ ٹیم میں مستقل جگہ بنانے کا بھی عزم کا اظہار کیا۔ میناکشی راؤ نے اسی معاملے پر زیر نظر مضمون لکھا ہے۔

سال 2023 میں ہندوستان کے نوجوان کرکٹروں کا اجارہ داری

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 26, 2023, 1:37 PM IST

Updated : Dec 31, 2023, 1:36 PM IST

کولکاتا:سال 2023 گزرنے میں چند ہی دن باقی رہ گئے ہیں۔کھیل کی دنیا بالخصوص کرکٹ کے مقابلوں میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے اپنی غیر معمولی کارکردگی کی بدولت آئی سی سی ریکنگ میں بادشاہت برقرار رکھی۔رواں سال ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے لئے سب سے خاص بات یہ رہی ہے کہ نوجوان کرکٹروں نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا۔

2023 ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے لیے کئی اعتبار سے اہمت کا حامل رہا۔رواں سال ہندوستان کی قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والے نوجوان کرکٹروں نے نا صرف اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا بلکہ ٹیم میں مستقل جگہ بنانے کا بھی عزم کا اظہار کیا۔ان کھلاڑیوں میں شبھمن گل،رینکو سنگھ،ریتو راج گائیگواڈ،یشسوی جیسوال، تلک ورما،محمد سراج اور اویس خان کی کارکردگی نمایاں رہیں۔

شبھمن گل:ہندوستان کی جانب سے اننگ کی شروعات کرنے والے شبھمن گل نے رواں سال شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔آئی پی ایل میں ان کے بلے نے خواب اگلا۔کرکٹ کے طویل فارمیٹ میں بھی شبھمن گل نے اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ میں سبھمن گل نے کمال کے کھیل کا مظاہرہ کیا اور اپنی عمدہ بلے بازی سے ٹیم کی جیت میں اہم رول ادا کیا۔

یشسوی جیسوال:یشسوی جیسوال انڈیا اے کی نمایندگی کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی ٹیم کے دروازے سے دستک دی۔انہوں نے آئی پی ایل میں اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا۔ٹیسٹ مقابلوں میں اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا۔ان کی شاندار کارکردگی کے سبب انہیں ون ڈے اور ٹی 20 کے لئے قومی ٹیم میں شامل کیا گیا۔

رینکو سنگھ:گزشتہ آئی پی ایل میں کولکاتا نائٹ رائڈرس کی جانب سے کھیلتے ہوئے چھکوں کی بارش کرکے ٹیم کی جیت دلانے والے رینکو سنگھ نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں اپنی موجودگی کا احساس دلانے میں کامیاب رہے۔اس کے بعد رینکو سنگھ کو ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل کیا۔انہوں نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی جانب سے کھیلتے ہوئے ٹیم میں مستقل جگہ بنانے کی کوشش کی۔اس کے بعد رینکو سنگھ کو ٹی 20 کے ساتھ ساتھ ون ڈے ٹیم میں بھی شامل کیا گیا۔

تلک ورما:بائیں ہاتھ کے بلے باز تلک ورما نے آئی پی ایل سمیت گھریلو کرکٹ کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں اپنی جگہ بنائی۔ہندوستان کے سابق کرکٹرز تلک ورما میں ایک میچور کرکٹر کی جھلک دیکھ رہے ہیں۔ تلک ورما کو ٹی20 کے ساتھ ساتھ ون ڈے ٹیم میں بھی کھیلنے کا موقع ملا۔

ریتو راج گائیگواڈ:نوجوان کھلاڑیوں کی فہرست میں ریتو راج گائکواڈ کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔ریتو راج گائیکواڈ نے آئی پی ایل میں شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے ہندوستانی ٹیم میں شمولیت کی دست دی۔اس کے بعد انہیں ہندوستان کی ٹی20 ٹیم میں شامل کیا گیا۔وہ ون ڈے ٹیم کا بھی حصہ ہیں۔

محمد سراج:ابھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑئوں کی فہرست میں محمد سراج کا نام پہلے نمبر پر ہے۔محمد سراج نے گزشتہ سال آئی پی ایل میں شاندار کاردگی کا مظاہرہ کیا۔اس کے بعد ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی جانب سے کھیلتے ہوئے کئی میچوں میں نمایاں کارنامہ انجام دیا۔محمد سراج نے ایشیا کپ میں سری لنکا کے خلاف غیرمعمولی بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھ وکٹ لئے اور ٹیم کی جیت میں اہم رول ادا کیا۔آئی سی سی ورلڈ کپ میں بھی محمد سراج کی کارکردگی شاندار رہی۔

یہ بھی پڑھیں:سال 2023 میں ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے گیندباز

اویس خان:ہندوستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹروں میں اویس خان کی کارکردگی کو کسی بھی قیمت پر نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔ اویس خان گزشتہ آئی پی ایل میں ایک میچور گیند باز کے طور پر ابھرے۔اویس خان نے آئر لینڈ کے دورے پر شاندار بالنگ کی۔ ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں میں بھی اویس نے اپنی موجودگی کا احساس دلانے میں اہم رول اداکیا۔اس کے بعد جنوبی افریقہ دورے میں اویس خان اپنی تیز رفتار گیندبازی سے حریف ٹیم کو مشکل میں ڈال دیا۔

اس کے علاوہ روی بشنوئی، ارش دیب سنگھ،کرشنا پرشید جیسے نوجوان کرکٹروں نے 2023 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے۔

Last Updated : Dec 31, 2023, 1:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.