ETV Bharat / state

'خراب معیشت سے توجہ ہٹانے کے لیے چندریان پر بحث' - وزیراعلیٰ ممتا بنرجی

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ نے برہمی کا اظہار کیا اور مرکزی حکومت کو سخت نکتہ چینی کا نشانہ بنایا ہے۔

خراب معیشت سے توجہ ہٹانے کے لیے چندریان پر بحث
author img

By

Published : Sep 7, 2019, 11:47 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:17 PM IST

ریاست مغربی بنگال میں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے متعدد موضوع پر اپنی برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ کبھی ڈینگی تو کبھی مرکزی حکومت کی جانب سے ریاستی معاملات میں مداخلت، تو کبھی این آر سی جیسے معاملات کو سامنے رکھ کر حکومت خراب معیشت کو چھپانا چاہتی ہے۔

ممتا بنرجی نے اسمبلی میں کہا کہ 'ملک کی بگڑتی ہوئی معیشت سے عام آدمی کی توجہ ہٹانے کے مقصد سے ہی مرکزی حکومت چندریان2 کی اس قدر تشہیر کررہی ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'اس سے قبل بھی ملک کے سائنسدانوں نے اس طرح کے کارنامے انجام دیے ہیں، تو آج مرکزی حکومت اتنی تشہیر کیوں کررہی ہے'۔

انہوں نے این آر سی کے متعلق مودی حکومت پر نکتہ چینی کی، اور اس کے ساتھ ہی میں انہوں این آر سی پر اپنے موقف کو واضح کیا اور تمام پارٹیوں سے اس کے خلاف ایک ہونے کی اپیل کی۔

اسمبلی میں ممتا بنرجی نے مرکزی حکومت کی کئی معاملے پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے این آر سی سے لیکر کشمیر سے دفعہ 370 کو ہٹانے پر بھی اعتراض کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'ملک کے حقیقی شہریوں کو ان لوگوں نے غیر ملکی بنا دیا ریلوے بی ایس این ایل سب کو غیر سرکاری کمپنیز کے ہاتھوں فروخت کر رہے ہیں'۔

ممتا نے کہا کہ 'موجودہ حکومت میں ملک کو بچانے کی صلاحیت نہیں ہے، وہ لوگ مجھے گالیاں دے رہے ہیں لیکن میں اپنی لڑائی جاری رکھوں گی'۔

انہوں نے کہا کہ 'میں بنگال میں این آر سی کے خلاف تحریک چلاؤں گی بنگال نہ ہوتا تو آزادی کی تحریک نہیں ہوتی آج بنگال کے وجود کو ختم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، بی جے پی بنگال کے نام کو ذہنوں سے مٹانے کی سازش کررہی ہے میں یہ نہیں ہونے دوں گی'۔

وزیراعظم کو چلینج کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'آپ روس امریکہ اور اسرائیل کو سنبھال سکتے ہیں، لیکن بنگال کو نہیں'۔

Intro:مغربی بنگال اسمبلی میں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے متعدد موضوع ہر اپنی برہمی کا اظہار کیا کبھی ڈینگی تو کبھی مرکزی حکومت کی جانب سے ریاستی معاملات میں مداخلت کو لیکر تو کبھی این آر سی کو لیکر مرکزی حکومت کی سخت نکتہ چینی کی.

Body:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج اسمبلی میں چندریان کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے اس معاملے میں مرکزی حکومت کی سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی بگڑتی ہوئی معیشت سے عام آدمی کی توجہ مبذول کرانے کے مقصد سے ہی مرکزی حکومت چندریان کو لیکر اتنی تشہیر کر رہی ہے. انہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی ملک کے سائنسدانوں نے اس طرح کے کارنامے انجام دیے ہیں تو اس جو لیکر مرکزی حکومت اتنی تشہیر کیوں کر رہی ہے اس کے ساتھ این آر سی کے متعلق مودی حکومت پر نکتہ چینی کی اس کے ساتھ ہی آج اسمبلی میں انہوں این آر سی پر اپنے موقف کو واضح کیا اور تمام پارٹیوں سے اس کے خلاف ایک ہونے کی اپیل کی آج اسمبلی میں ممتا بنرجی نے مرکزی حکومت کی کئی معاملے پر سخت لہجے میں نکتہ چینی کرتے ہوئے این آر سی سے لیکر کشمیر سے دفعہ 370 کو ہٹانے پر بھی اعتراض کیا. انہوں نے مزید کہا کہ ملک کے حقیقی شہریوں کو ان لوگوں نے عیر ملکی بنا دیا ریلوے بی ایس این ایل سب کو غیر سرکاری کمپنیوں کے ہاتھوں فروخت کر رہے ہیں موجود حکومت میں ملک کو بچانے کی صلاحیت نہیں ہے مجھے گالیاں دے رہے ہیں لیک. میں اپنی لڑائی جاری رکھوں گی انہوں نے واضح کر دیا کہ میں بنگال میں این آر سی کے خلاف تحریک چلاؤں گی بنگال نہ ہوتا تو آزادی کی تحریک نہیں ہوتی آج بنگال کے وجود کو ختم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بی جے پی بنگال کے نام کو ذہنوں سے مٹانے کی سازش کر رہی ہے میں یہ نہیں ہونے دوں گی وزیراعظم کو چلینج کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ روس امریکہ اور اسرائیل کو سنبھال سکتے ہیں لیکن بنگال کو نہیں اور ساتھ ہی تمام سیاسی جماعتوں کو ایک ساتھ تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دی.

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.