ETV Bharat / state

Cyclone Gulab: مغربی بنگال میں یاس کے بعد اب گلاب طوفان کا خطرہ - نوبی 24 پرگنہ اور شمالی 24 پرگنہ ہائی الرٹ پر

علی پور محکمۂ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مغربی بنگال میں گلاب طوفان (Cyclone GULAB ) آنے کی پیشین گوئی کی ہے۔ اس کے لیے ساحلی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو انتباہ کیا ہے۔

west bengal  will face storm GULAB warne Alipore metrological department
مغربی بنگال میں گلاب نامی طوفان کا خطرہ، علی پور محکمہ موسمیات کا انتباہ
author img

By

Published : Sep 25, 2021, 5:15 PM IST

Updated : Sep 25, 2021, 5:23 PM IST

مغربی بنگال کے ساحلی اضلاع میں رہنے والے عوام کے سامنے یاس طوفان کے بعداب گلاب طوفان(cyclone GULAB ) کا خطرہ درپیش ہے۔ علی پور محکمۂ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مغربی بنگال میں گلاب نامی طوفان آنے کی پیشین گوئی کی ہے، اس کے لیے ساحلی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو انتباہ دیا گیا ہے۔

ویڈیو

مغربی بنگال میں گلاب نامی طوفان کی پیشین گوئی کے مدنظر شمالی 24 پرگنہ اور جنوبی 24 پرگنہ کے ساحلی خلیج بنگال سے متصل اضلاع جنوبی 24 پرگنہ اور شمالی 24 پرگنہ ہائی الرٹ پر ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی 24 پرگنہ اور شمالی 24 پرگنہ کے ماہی گیروں کو آئندہ 72 گھنٹوں تک کشتی، ٹرالر وغیرہ کو سمندر میں نہ اتارنے کی ہدایت دی گئی ہے۔'

مغربی بنگال میں یش کے بعد اب گلاب طوفان کا خطرہ

خلیج بنگال( bay of bengal ) کے جنوبی 24 پرگنہ میں واقع بھارتی بحریہ کے دفتر سے موصولہ اطلاع کے مطابق جنوبی 24 پرگنہ اور شمالی 24 پرگنہ سمیت سمندر سے متصل اضلاع کے ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اضلاع کے ماہی گیروں (fishermen )کو سمندر میں زیادہ دور نہ جانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ہوائی جہازوں کے ذریعہ ان ماہی گیروں پر نظر رکھی جا رہی ہے تاکہ وقت رہتے انہیں واپس لایا جاسکے۔'

west-bengal-will-face-storm-gulab-warne-alipore-metrological-department
خلیج بنگال سے متصل اضلاع جنوبی 24 پرگنہ اور شمالی 24 پرگنہ ہائی الرٹ

ذرائع کے طوفان میں ان ہی دو اضلاع کو سب سے زیادہ نقصان ہونے کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ اس لیے ان علاقوں پر خصوصی نظریں رکھی جا رہی ہے۔

اتوار کی رات ریاست میں طوفان کا اثر دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ 26 ستمبر کی رات اور 27 ستمبر کی صبح گلاب طوفان مغربی بنگال کے ساحلی اضلاع سے ٹکرانے کا امکان ہے۔ اس دوران 140 سے 150 کیلو میٹر کی رفتار ہوائیں چلیں گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز علی پور محکمۂ موسمیات( Alipore metrological department )نے خلیج بنگال میں خطرناک طوفان کی پیشین گوئی کی تھی۔ اس کے ساتھ ساتھ خلیج بنگال میں ہواؤں کا دباؤ گہرا ہو چکا ہے۔

Last Updated : Sep 25, 2021, 5:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.