ETV Bharat / state

'ہڑتال اور مخالفت سے بی جے پی کوکوئی فرق نہیں پڑتا' - بی جے پی کے صدردلیپ گھوش

ریاستی بھارتیہ جنتاپارٹی کے صدر دلیپ گھوش نے کانگریس اور بائیں محاذ کی مختلف مزدوروں تنظیموں  کی جانب سے بلائی گئی ہڑتال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ بی جے پی پر ہڑتال اور مخالفت سے بی جے پی کوکوئی فرق نہیں پڑتا۔

'بائیں محاذ نے سستی شہریت کی راہ اختیارکی'

author img

By

Published : Jan 8, 2020, 7:07 PM IST

مغربی بنگال کی کانگریس اور بائیں محاذ کی تمام سیاسی جماعتوں نے شہریت ترمیمی ایکٹ،این آرسی اور این پی آر کے خلاف آئندہ کل آٹھ جنوری کو ریاست میں ہڑتال کرنے کا اعلان کیا۔

'بائیں محاذ نے سستی شہریت کی راہ اختیارکی'

کانگریس اور بائیں محاذ نے تمام مزدورتنظیموں کی جانب بلائی گئی ہڑتال کی حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے ۔بند کی حمایت میں سڑکوں پر اترنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

بی جے پی کے صدردلیپ گھوش نے کہاکہ ہڑتال کی عادت ہے ۔ ہڑتال کے دوران جوہوتا ہے آج بھی وہی دکھنے کوملا ہے۔ ہڑتال کے دوران مختلف مقامات پر توڑپھوڑ ہوئی ۔ حسب توقع ہے ۔

انہوں نے کہاکہ ترنمول کانگریس کی قیادت والی ریاستی حکومت تمام مھاذ ہر ناکام ہوچکی ہے۔حکومت کی کمزوری کی وجہ ست ہڑتال کے دوران مختلف اضلاع میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔

بی جے پی کےرکن پارلیمان نے کہاکہ ممتابنرجی مرکزی حکومت کے خلاف روزانہ احتجاج کرتی ہیں۔ اس سے مرکزی حکومت اور بی جی پی پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ مجھے مغربی بنگال ہڑتال کا وسیع تجربہ ہے۔ہر بار ایک ہی طرح کی ہڑتال ہوتی ہے اس مر تبہ بھی ایسا ہی ہوا ۔اس میں کیا فرق ہے۔

بی جے پی کے رہنما کا کہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کی سربراہ بنگال میں ہوئے تمام واقعات اور بدعنوانی پر پردہ ڈالنے کی کوشش کرتی ہیں۔ بند کی حمایت نہ کرکے بی جے پی کی راہ اور ہموار کردی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.