ETV Bharat / state

سی اے اے کی حمایت میں ریلی پر ہنگامہ - جادب پور علاقے

جنوبی کولکاتا کے جادب پور علاقے میں شہریت ترمیمی ایکٹ ،این آرسی اور این پی آر کی حمایت میں ریلی کے دوران جی جے پی کے حامیوں اور طلباء کے درمیان جھڑپ ہوگئی۔

سی اے اے کی حمایت میں ریلی پر ہنگامہ
سی اے اے کی حمایت میں ریلی پر ہنگامہ
author img

By

Published : Dec 31, 2019, 8:24 PM IST

مغربی بنگال میں شہریت ترمیمی ایکٹ، این آ رسی اور این پی آر کے خلاف اور حمایت میں ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ جادب پور علاقے میں شہریت ترمیمی ایکٹ ،این آرسی اور این پی آر کی حمایت میں ریلی کے دوران جی جے پی کے حامیوں اور طلباء کے درمیان جھڑپ ہوگئی

سی اے اے کی حمایت میں ریلی پر ہنگامہ
سی اے اے کی حمایت میں ریلی پر ہنگامہ

جنوبی کولکاتا کے جادب پور کے آٹھ نمبر بس اسٹینڈ کے قریب شہریت ترمیمی ایکٹ، این آرسی اور این پی آرکی حمایت میں نکالی گئی ریلی کے دوران بی جے پی کے حامیوں اور یونیورسٹی کے طلباء کے درمیان جھڑپ ہو گئی۔

پولیس اور آراے ایف نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا۔ دونوں جانب سے متعدد حامیوں کو حراست میں لیاگیا۔

پولیس کاکہنا ہے کہ متعدد افراد کوحراست میں لیاگیاپھر بعد میں انہیں رہا کردیا گیا۔ جادب پور یونیورسٹی کے قریب علاقے میں سکیورٹی انتظامات سخت کردیے گیے ہیں۔

سی اے اے کی حمایت میں ریلی پر ہنگامہ
سی اے اے کی حمایت میں ریلی پر ہنگامہ

جادب پور یونیورسٹی کے طلباء کا کہنا ہے کہ ریلی کے دوران ایک خاتون پرطنز کیاگیا۔طلباء نے جب اس کی مخالفت کی تو بی جے پی کے حامیوں نے حملہ کردیا۔

بی جے پی کے حامیوں کاکہنا ہے کہ رکن پارلیمان شانتین ٹھاکر کی قیادت میں شہریت ترمیمی ایکٹ کی حمایت میں ریلی کا انعقاد کیاگیا تھا۔

انہوں نے کہاکہ ریلی کے دوران رکن پارلیمان تقریرکررہے تھے تبھی جادب پور یونیورسٹی کے طلباء آزادی کے نعرے لگانے لگے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.