ETV Bharat / state

شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف بایاں محاذ اور پردیش کانگریس کی مشترکہ ریلی - دارلحکومت  کولکاتا

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف آج کولکاتا میں بایاں محاذ اور پردیش کانگریس نے مشترکہ طور پر احتجاجی ریلی نکالی ۔اس کی قیادت ریاستی بایاں محاذ کے چئیرمین بمان بوس نے کی اس کے علاوہ کانگریس کے ریاستی صدر سومن مترا اور پردیپ بھٹاچاریہ بھی موجود تھے۔

شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف بایاں محاذ اور پردیش کانگریس کی مشترکہ ریلی

author img

By

Published : Dec 27, 2019, 8:21 PM IST

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں بایاں محاذ اور کانگریس مشترکہ ریلی میں ہزاروں افراد نے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا ۔ریلی میں بایاں محاذ کے 18 حلیف جماعتوں کے علاوہ ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے بھی شرکت کی ریلی سبودھ ملک اسکوائر ایس ایم بنرجی روڈ ہوتے ہوئے سی آر ایونیو سے ہوکر مہاجتی سدن پہنچی۔

شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف بایاں محاذ اور پردیش کانگریس کی مشترکہ ریلی

ریلی میں پرپیش کانگریس کی طرف سے قیادت کرتے ہوئے صدر سومن مترا نے کہا کہ ممت۶بنرجی روز روز ڈرامہ کر رہی ہیں ان کے پاس کچھ کام ہے نہیں وقت گزارنے کے لئے یہ سب کر رہی ہیں ۔ ممتا بنرجی کی ایما پر متعدد معاملات میں ملوث ہونے کے بعد بھی راجیب کمار کو اہم عہدے پر فائز کیا جا رہا ہے ۔

کہیں راجیب کمار ان کے خلاف بول نہ دیں۔ریلی میں بایاں محاذ کے چئیرمین بمان بوس نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہماری تحریک جاری رہے گی۔ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری ممتا بنرجی تحریک کے سلسلے میں انہوں کہا کہ ممتا بنرجی کی تحریک کر رہی ہیں ۔ لیکن ان کے بی جے پی تعلقات بھی کسی سے چھپے نہیں ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں کیا شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف تحریک بایاں محاذ ممتا بنرجی کے ساتھ سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے ممتا بنرجی بی جے پی کو چھوڑیں اس کے بعد ہم اس پر بات کریں گے ۔

واضح رہے کہ ممتا بنرجی نے تمام سیاسی جماعتوں سے بی جے پی کے خلاف متحد ہو کر ایک پلیٹ فارم پر آنے کی بات کہی تھی۔

Intro:شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف آج کولکاتا میں بایاں محاذ اور پردیش کانگریس نے مشترکہ طور پر احتجاجی ریلی نکالی جس کی قیادت ریاستی بایاں محاذ کے چئیرمین بمان بوس نے کی اس کے علاوہ کانگریس کے ریاستی صدر سومن مترا اور پردیپ بھٹاچاریہ بھی موجود تھے۔

Body:شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف کولکاتا میں بایاں محاذ اور کانگریس مشترکہ ریلی میں ہزاروں افراد نے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا ریلی میں بایاں محاذ کے 18 حلیف جماعتوں کے علاوہ ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے بھی شرکت کی ریلی سبودھ ملک اسکوائر ایس ایم بنرجی روڈ ہوتے ہوئے سی آر ایونیو سے ہوکر مہاجتی سدن پہنچی۔ریلی میں پرپیش کانگریس کی طرف سے قیادت کرتے ہوئے صدر سومن مترا نے کہا کہ ممت۶بنرجی روز روز ڈرامہ کر رہی ہیں ان کے پاس کچھ کام ہے نہیں وقت گزارنے کے لئے یہ سب کر رہی ہیں ممتا بنرجی کی ایما پر متعدد معاملات میں ملوث ہونے کے بعد بھی راجیب کمار کو اہم عہدے پر فائز کیا جا رہا ہے کہیں راجیب کمار ان کے خلاف بول نہ دیں۔ریلی میں بایاں محاذ کے چئیرمین بمان بوس نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہماری تحریک جاری رہے گی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری ممتا بنرجی تحریک کے سلسلے میں انہوں کہا کہ ممتا بنرجی کی تحریک کر رہی ہیں لیکن ان کے بی جے پی تعلقات بھی کسی سے چھپے نہیں ہیں ایک سوال کے جواب میں کیا شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف تحریک بایاں محاذ ممتا بنرجی کے ساتھ سکتی ہے انہوں نے کہا کہ پہلے ممتا بنرجی بی جے پی کو چھوڑیں اس کے بعد ہم اس پر بات کریں گے واضح رہے کہ ممتا بنرجی نے تمام سیاسی جماعتوں سے بی جے پی کے خلاف متحد ہو کر ایک پلیٹ فارم پر آنے کی بات کہی تھی۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.