کولکاتا:مغربی بنگال میں پنچایت انتخابات کے اعلان کے بعد سے ہی ریاست کے بیشتر اضلاع میں تشدد کا بازار گرم ہے۔دارالحکومت کولکاتا سے متصل جنوبی24 پرگنہ کے بھانگوڑ اور شمالی دیناج پور کے چوپڑا میں خونی جھڑپ میں متعدد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔جنوبی 24 پرگنہ کے بھانگوڑ اور کیننگ میں اب بھی تشدد کا بازار گرم کے۔
-
#WATCH | "A bomb was hurled at the car of Nisith Pramanik, Police is literally helpless. Udayan Guha is standing there with his goons, with 1000-1500 people. They are snatching Form B from the hands of our workers. Election Commission & State Administration are sitting silently.… https://t.co/kmUaqmiepq pic.twitter.com/hAIangpZKq
— ANI (@ANI) June 17, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">#WATCH | "A bomb was hurled at the car of Nisith Pramanik, Police is literally helpless. Udayan Guha is standing there with his goons, with 1000-1500 people. They are snatching Form B from the hands of our workers. Election Commission & State Administration are sitting silently.… https://t.co/kmUaqmiepq pic.twitter.com/hAIangpZKq
— ANI (@ANI) June 17, 2023#WATCH | "A bomb was hurled at the car of Nisith Pramanik, Police is literally helpless. Udayan Guha is standing there with his goons, with 1000-1500 people. They are snatching Form B from the hands of our workers. Election Commission & State Administration are sitting silently.… https://t.co/kmUaqmiepq pic.twitter.com/hAIangpZKq
— ANI (@ANI) June 17, 2023
اسی درمیان مغربی بنگال کے گورنر سی وی سی آنند بوس نے ریاست میں تین سطحی پنچایتی انتخابات کے لیے دو دن پہلے نامزدگی داخل کرنے کے حوالے سے جنوبی 24 پرگنہ ضلع کے بھانگر میں تشدد کے پیش نظرہفتہ کو ریاستی الیکشن کمشنر راجیو سنہا کو صورتحال سے آگاہ کرانے کے لئے راج بھون طلب لیا۔
قبل ازیں مسٹر بوس نے جمعہ کو تشدد سے متاثرہ بھانگڑ کا دورہ کیا تھا۔ انہوں نے یہ سن کر حیرت کا اظہار کیا کہ بنگال میں انتخابی تشدد میں لوگوں کی موت کا سلسلہ نہیں رک رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ انتخابات میں جیت کا انحصار لاشوں کی گنتی پر نہیں بلکہ ووٹوں کی گنتی پر ہونا چاہیے۔ کسی بھی شخص کو چاہے وہ کتنا ہی بڑا اور طاقتور کیوں نہ ہو، قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:Governor CV Anand Bose مغربی بنگال میں بہت جلد تشدد کا خاتمہ ہوگا، گورنر
دوسری طرف بی جے پی کے ریاستی صدر ڈاکٹر سوکانتو مجمدار نے گورنر سی وی آنند بوس سے ملاقات کی اور ریاست مغربی بگال کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔بی جے پی جے ریاستی صدر سوکتنا مجمدار نے ترنمول کانگریس کی قیادت والی ریاستی حکومت پر جم کر تنقید کی ۔