ETV Bharat / state

جی ایس ٹی پرمغربی بنگال میں سہ روزہ میٹنگ

ریاستی وزیر مالیات امت مترا نے جی ایس ٹی سے متعلق ملک کی تمام ریاستوں کے وزیرمالیات کی ایک اہم میٹنگ طلب بلائی ہے۔

جی ایس ٹی پرمغربی بنگال میں سہ روزہ میٹنگ
جی ایس ٹی پرمغربی بنگال میں سہ روزہ میٹنگ
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 6:13 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:22 AM IST

مغربی بنگال کے وزیرمالیات امت مترا کی جانب سے جی ایس ٹی پربحث کے لئے ملک کی تمام ریاستوں کے وزیرمالیات کی ایک اہم میٹنگ بلائی ہے ۔ سہ روزہ میٹنگ کے دوران جی ایس ٹی سے ہونےو الے نقصانات اور ٹیکس کی ادائیگی پر بحث ہوگی ۔

ترنمول کانگریس کی جانب سے شائع پریس ریلیز میں کہاگیا ہے کہ وزیرمالیات کی جانب سے بلائی گئی اہم میٹنگ میں جی ایس ٹی سے ہونےو الے نقصانات اور ملکی معیشت کی تباہی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔

جی ایس ٹی پرمغربی بنگال میں سہ روزہ میٹنگ
جی ایس ٹی پرمغربی بنگال میں سہ روزہ میٹنگ

وزیرمالیات نے پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ جی ایس ٹی کی ناکامی کیے چار اسباب ہیں۔ ان پر تبادلہ خیال ضروری ہے۔ ملک کی تمام ریاستوں کے وزیرمالیات ایک ساتھ بیٹھ کر اس پر تبادلہ خیال کریں گے تو مرکزی حکومت کی غلطی پر انگلی اٹھا ئی جا سکتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ جی ایس ٹی ایک ناکام پالیسی ہے۔ اس سے نہ صرف چھوٹے پیمانے کے تاجروں کو نقصان ہو ابلکہ بھارت کی معیشت بھی تباہ ہو گئی ہے۔

ریاستی وزیر مالیات نے کہاکہ اس میں کئی خامیاں ہیں۔ ان خامیوں کو دور کیے بغیر اس پرزیادہ دنوں تک عمل نہیں کیا جا سکتا ہے۔ مرکزی حکومت اگر جی ایس ٹی پر بضد رہی تو مستقبل میں بھارتی معیشت پوری طرح سے ناکام ہو جانے کا خطرہ ہے۔

انہوں نے کہاکہ مرکزی وزیر خزانہ کو اس سلسلے میں خلط لکھا گیا ہے۔ مگر ان کی طرف سے اب تک جواب نہیں ہے۔ ہم سب جی ایس ٹی سے متعلق اہم میٹنگ کا اہتمام کررہے ہیں۔ اس میٹنگ کے ذریعہ بگڑتی معیشت کو بچانے کی کوشش ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:22 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.