ETV Bharat / state

'یہ عوام مخالف بجٹ ہے' - سی پی آ ئی ایم کے سرکردہ سوجن چکرورتی

سی پی آ ئی ایم کے سرکردہ رہنما سوجن چکرورتی نے کہاکہ یہ عوام مخالف بجٹ ہے۔ اس سے عوام کو نقصان ہو سکتا ہے ۔

'یہ عوام مخالف بجٹ ہے'
'یہ عوام مخالف بجٹ ہے'
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 8:16 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:49 PM IST

مغربی بنگال سی پی آ ئی ایم کے سرکردہ سوجن چکرورتی نے کہاکہ مرکزی وزیر خزانہ سے جو امید یں تھی اس پر وہ کھری اتری ہیں۔

'یہ عوام مخالف بجٹ ہے'

انہوں نے کہاکہ یہ عوام مخالف بجٹ ہے۔ اس سے عوام فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہو گا۔لوگوں کی بھلائی کرنے کے نام پر ان کی پریشانیوں میں مزید اضا فہ کردیا گیا ہے۔

سی پی آ ئی ایم کے رہنما کاکہنا ہے کہ بھارتیہ جنتاپارٹی کے رہنما جس طرح سے بیان بازی کام لیتی ہیں ٹھیک اسی طرح سے ہی وزیر خزانہ کا یونین بجٹ ہے۔

انہوں نے کہاکہ مرکزی بجٹ میں خامیاں ہیں۔ گاؤں اور کسان کے لیے بجٹ میں کچھ بھی نہیں ہے۔ اس سے قبل تمام مرکزی حکومتوں نے گاؤں اور کسان پر خاصی توجہ دیتی رہی ہے لیکن اس مرتبہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے ۔

اسمبلی میں بایاں محاذ کے رہنما نے کہاکہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت ملک کو تعمیر کرنے کے بجائے اسے نقصان پہنچانے میں مصروف ہے ۔

انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت کے پاس ترقیاتی منصوبے نہیں ہیں۔ حکومت سے سوال کرنے والوں کو کاغذ دیکھانے کی بات کہتی ہے۔ حکومت یہ بھی کہتی ہے اگر کوئی کاغذ نہیں دکھتا ہے تو اسے ملک بدر کر دیا جا ئے گا۔

سوجن چکرورتی نے کہاکہ کسی کو ملک بدر کرنے کے بجائے ملک کی تعمیر میں رول ادا کرتی ۔منافع بخش اداروں کو پہلے ہی نجی کمپنیوں کے ہاتھوں فروخت کرنے کا فیصلہ کرچکی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ منافع بخش مالی اداروں کے بعد اب ایل آ ئی سی کو ختم کرنے کی پالیسی اپنا چکی ہے۔ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے کچھ کیا تو نہیں ہے لیکن ایل آ ئی سی کو بھی نجی کمپنیوں کے ہاتھوں فروخت کرنے کا فیصلہ کرکے بہت بڑی غلطی کردی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.