ETV Bharat / state

Chor Bhagao Panchayat Bachao Campaign سی پی آئی ایم کی چور بھگاؤ پنچایت بچاؤ مہم - ٹیٹ بدعنوانی

سی پی آئی ایم نے چور دھرو جیل بھرو مہم کی کامیابی کے بعد اب مغربی بنگال کی حکومت کے خلاف چور بھگاؤ پنچایت بچاؤ تحریک کا اعلان کیا ہے۔جور بھگاؤ پنچایت بچاؤ تحریک انقلابی مہینہ نومبر سے شروع ہو گئی۔Chor Bhagao Panchayat Bachao Campaign

سی پی آئی ایم کی چور بھگاؤ پنچایت بچاؤ مہم

author img

By

Published : Oct 24, 2022, 11:30 AM IST

کولکاتا؛مغربی بنگال میں ایس ایس سی کے ذریعہ اسکولوں میں اساتذہ کی تقرریوں میں بدعنوانی کا معاملہ،ٹیٹ بدعنوانی،مدرسہ سروس کمیشن میں بدعنوانی معاملہ،کوئلہ اسکام،جانوروں کی اسمگلنگ معاملے کے منظر عام پر آنے کے بعد ممتابنرجی کی قیادت والی ریاستی حکومت بیک فٹ پر آگئی ہے اور اپوزیشن جماعتوں کے نشانے پر ہے۔West Bengal CPIM Launch Chor Bhagao Panchayat Bachao Campaign Before Rurul Poll

سی پی آئی ایم کی چور بھگاؤ پنچایت بچاؤ مہم
سی پی آئی ایم کی چور بھگاؤ پنچایت بچاؤ مہم

حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے بیشتر رہنماؤں کی بدعنوانی کے معاملے میں گرفتاری عمل میں آچکی ہے۔مزید رہنماؤں کی گرفتاری عمل میں آسکتی ہے۔ رہنماؤں کی بدعنوانی معاملے میں گرفتاری کے بعد اپوزیشن جماعتیں بالخصوص سی پی آئی ایم نے ترنمول کانگریس کے خلاف ریاستی سطح پر تحریک شروع کی ہے۔

پنچایت انتخابات کے مدنظر سی پی آئی ایم نے چور دھرو جیل بھرو مہم کی کامیابی کے بعد اب مغربی بنگال کی حکومت کے خلاف چور بھگاؤ پنچایت بچاؤ تحریک کا اعلان کیا ہے۔جور بھگاؤ پنچایت بچاؤ تحریک انقلابی مہینہ نومبر سے شروع ہو گئی۔

سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے کہا کہ ترنمول کانگریس کی نگرانی والی حکومت نے ریاست کو بدعنوانی اور جرائم کے اڈہ میں تبدیل کر چکی ہے۔ منتا بنرجی بیشتر رہنما بدعنوانی کے معاملے میں ملوث ہیں۔چند رہنما گرفتار ہو چکے اور چند کا ہونا ابھی باقی ہے۔

یہ بھی پڑبھیں:TMC Leader Forces Biryani Shop To Shut Down مردانہ قوت کو کم کرنے کا الزام لگاکر بریانی کی دکان کو بند کردیا گیا

انہوں نے کہا کہ پوری ریاست میں قتل وغارت کھیل جاری ہے۔مغربی بنگال میں قتل،اغوا،عصمت دری اور آن لائن جعلسازی عام ہے۔پولیس انتظامیہ پارٹی کے کاموں اتنی مصروف رہتی ہے ان کے پاس ان سب چیزوں پر قابو پانے کا ذرا بھی وقت نہیں ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ آج ہمارے پاس بھلے ہی ایک بھی ایم ایل اے،ایم پی نہیں ہے لیکن ہم ہی مغربی بنگال میں مین اپوزیشن ہیں۔کیونکہ ترنمول کانگریس،بی جے پی اور آر ایس ایس کے مابین کوئی فرق نہیں ہے۔West Bengal CPIM Launch Chor Bhagao Panchayat Bachao Campaign Before Rurul Poll

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.