ETV Bharat / state

' نیتاجی نے ہند ومہاسبھا کی تنقید کی تھی' - وزیراعلیٰ ممتابنرجی

وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے عظیم مجاہد آزادی اور آزادہند فوج کے بانی نیتاجی سبھاش چند ربوس کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ وہ ایک عظیم مجاہد آزادی تھے لیکن بی جے پی کی ونگ ہندومہاسبھا نے ان کی بھی تنقید کی تھی۔

' نیتاجی نے ہند ومہاسبھا کی تنقید کی تھی'

author img

By

Published : Jan 23, 2020, 4:58 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 3:15 AM IST

مغربی بنگال کے دارجلنگ میں عظیم مجاہد آزادی اور آزادہند فوج کے بانی نیتاجی سبھاش چند ربوس کے یوم پیدا ئش کے موقع پر جلسے کو خطاب کرتے ہوئےوزیراعلیٰ ممتابنرجی کہاکہ آزادی سے قبل اور آزادی کے بعد وہ حقیقی ہرو تھے۔

انہوں نے کہاکہ نیتاجی سبھاش چند ربوس ملک کی آزادی میں کیا کارنامہ انجام دیاہے اس کو پتہ ہے لیکن آج بھارتیہ جنتاپارٹی کے رہنما کر رہے ہیں برسوں پہلے ہند وسمہا سبھا کر چکی ہے۔

' نیتاجی نے ہند ومہاسبھا کی تنقید کی تھی'

وزیراعلیٰ نے کہاکہ آزادی سے پہلے اور آزادی کے بعد ہندومہاسبھا بیتاجی کے ناقدین میں شامل تھی۔ نیتاجی جب بھارت کی قومی یکجہتی کے بارے میں بات کرتے تھے تو یہ وہ تنظیم ہے جو ان کی باتوں کی مخالفت کرتی تھی۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ کاکہنا ہے کہ نیتاجی سبھاش چند ربوس نے کہاتھا کہ ہند دھرم کا کسی سے موزانہ نہیں کیا جا سکتا ہے لیکن اس کے آڑ میں سیاست نہیں کی جاسکتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ 12 مئی 1940 میں مغربی بنگال کے جھاڑ گرام میں جلسے کو خطاب کرتے ہوئے نیتا جی نے ہند و مہا سبھا کی تنقید کی تھی۔ برسوں پہلے نیتا جی نے جس بات کولے کر تنقید کی تھی اور آج سچ ہو گئی ہے۔

نیتاجی نے اپنی تقریر میں کہاتھا کہ ہند ومسلم میں فرق نہیں کیا جاسکتا ہے۔ملک میں دھرم کولے کر سیاست نہیں کی جاسکتی ہے۔

ممتابنرجی نے کہا کہ نیتا جی بھار ت کے لیے جو خواب دیکھا تھا وہ آج کا بھارت نہیں ہے۔ چند لوگوں نے سیاست اور اقتدار کے لیے ملک دھرم کے نام پر تقسیم کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت کو 23 جنوری کو نیتاجی کے یوم پیدائش کے دن کو قومی چھٹی کے دن کے طور پر اعلان کرناچاہئے ۔

مغربی بنگال سمیت ملک کی دیگر ریاستوں میں نیتاجی کے یوم پید ائش کے موقع پر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 3:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.