ETV Bharat / state

کرگل کے شہیدو ں کو خراج عقیدت

وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے بھارتی افواج کو کرگل وجے دیوس کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کرگل کی جنگ میں اپنی زندگی قربان کرکے ملک کی سالمیت کو محفوظ رکھنےوالے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ممتا بنرجی نے کارگل کے شہیدو ں کو خراج عقیدت پیش کیا
author img

By

Published : Jul 26, 2019, 9:52 PM IST

مغر بی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے بھارتی افواج کو کرگل وجے دیوس کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کرگل کی جنگ میں اپنی زندگی قربان کرکے ملک کی سالمیت کو محفوظ رکھنےوالے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ممتا بنرجی نے کارگل کے شہیدو ں کو خراج عقیدت پیش کیا
ممتا بنرجی نے کارگل کے شہیدو ں کو خراج عقیدت پیش کیا

ممتا بنرجی نے ٹوئیٹ پیغام میں لکھا کہ ”کرگل کی جنگ میں فتح کیلئے بھارتی افواج کو خراج عقیدت پیش کرتی ہوں، میں دل کی گہرائیوں سے ان شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہوں جنہوں نے ملک کے لیے اپنی زندگی قربان کی ہیں۔

”میں بھارتی افواج کی خدمات اور ان کی بلندیوں کا احترام کرتی ہوں جے ہند“۔

خیال رہے کہ کرگل جنگ کے ہیرو کے لئے ہر برس کرگل وجے دیوس کے طور پر منایا جاتا ہے۔

1999میں 60 دنوں تک پاکستانی افواج کا مقابلہ کرتے ہوئے ہندوستانی افواج نے کرگل کو مکمل طور پر اپنے قبضے میں لے لیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.