ETV Bharat / state

ممتا بنرجی نے سائنسدانوں کو مبارک باد پیش کی

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے چندریان 2 کی کامیاب لانچنگ پر انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن اور سائنس دانوں کی ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔

ممتا بنرجی نے سائنسدانوں کو مبارک باد پیش کی
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 5:42 PM IST

ریاستی وزیراعلی ممتا بنرجی نے کہا کہ بھارتی تاریخ کا اب تک کا سب سے بڑا کارنامہ ہے۔ اس کارنامے سے جڑے تمام لوگوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔

ممتا بنرجی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 'ایسرو نے غیرمعمولی کارنامے کو انجام دے کر ہمیں فخر کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔ اسرو کوہم سلام پیش کر تے ہیں۔ جے ہند ،جے بنگلہ'

انہوں نے مزید کہا کہ میں امید کرتی ہوں کہ ہمارے ملک کے سائنسداں مستقبل میں بھی ایسے کارناموں کو دہراتے رہیں گے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز اسرو کی نگرانی میں باہوبلی جی ایس ایل وی راکٹ کی کامیاب لانچنگ ہوئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.