ETV Bharat / state

' سب سے پہلے بنگال میں ہی شہریت ترمیمی قانون کا نفاذ ہوگا'

author img

By

Published : Dec 14, 2019, 11:30 PM IST

بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش نے شہریت ترمیمی قانون کے سلسلے میں ایک بیان دیکر اپوزیشن کو مزید برہم کر دیا ہے. انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے بنگال میں ہی شہریت ترمیمی قانون کا تجربہ کیا جائے گا ترنمول کانگریس یا ممتا بنرجی کوئی بھی ایسا ہونے سے نہیں روک سکتا ہے۔

' سب سے پہلے بنگال میں ہی شہریت ترمیمی قانون کا نفاذ ہوگا'
' سب سے پہلے بنگال میں ہی شہریت ترمیمی قانون کا نفاذ ہوگا'

مغربی بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش اپنے متنازعہ بیانات کے لئے کافی مشہور ہیں ۔ انہوں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ریاست میں جاری تحریک پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ممتا بنرجی ہر معاملے میں پہلے اعتراض کرتی ہیں۔

لیکن بعد میں سب مان لیتی ہیں جس طرح جی ایس ٹی اور نوٹ بندی کے معاملے ہو چکا ہے۔ دلیپ گھوش نے دعوی کیا کہ مغربی بنگال میں ہی سب سے پہلے شہریت ترمیمی قانون کا تجربہ کیا جائے گا ۔واضح رہے کہ ممتا بنرجی اعلان کیا ہے کہ ریاست میں این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کو نافذ کرنے نہیں دیا جائے گا۔

دلیپ گھوش نے کہا کہ ممتا بنرجی اس قانون کے خلاف کیوں ہیں اس کی وضاحت کریں ۔وہ خوف زدہ کیوں ہیں۔ ممتا بنرجی دراندازوں کے حق میں ہیں۔ ہندو رفیوجیوں کے خلاف ہیں برسوں سے ہندو رفیوجی اس دن کا انتظار کر رہے تھے ۔انہوں نے ممتا بنرجی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ دفعہ 370 ہو یا نوٹ بندی ہو مرکزی حکومت کی کسی بھی فیصلے کو ان کی تحریک سے کعئی فرق نہیں پڑا ہے۔

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بھی وہ ہیں اور اس کا سب سے پہلے تجربہ بنگال میں ہی ہوگا اور اس کو بھی وہ نہیں روک پائیں گی۔

Intro:بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش نے شہریت ترمیمی قانون کے سلسلے میں ایک بیان دیکر اپوزیشن کو مزید برہم کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے بنگال میں ہی شہریت ترمیمی قانون کا تجربہ کیا جائے گا ترنمول کانگریس یا ممتا بنرجی کوئی بھی ایسا ہونے سے نہیں روک سکتا ہے۔

Body:مغربی بنگال بی جے پی کے صدر اپنے متنازعہ بیانات کے لئے کافی مشہور ہیں انہوں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ریاست میں جاری تحریک پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ممتا بنرجی ہر معاملے میں پہلے اعتراض کرتی ہیں لیکن بعد میں سب مان لیتی ہیں جس طرح جی ایس ٹی اور نوٹ بندی کے معاملے ہو چکا ہے۔دلیپ گھوش نے دعوی کیا کہ مغربی بنگال میں ہی سب سے پہلے شہریت ترمیمی قانون کا تجربہ کیا جائے گا واضح رہے کہ ممتا بنرجی اعلان کیا ہے کہ ریاست میں این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کو نافذ کرنے نہیں دیا جائے گا۔دلیپ گھوش نے کہا کہ ممتا بنرجی اس قانون کے خلاف کیوں ہیں اس کی وضاحت کریں وہ خوف زدہ کیوں ہیں ممتا بنرجی دراندازوں کے حق میں ہیں اور ہندو رفیوجیوں کے خلاف ہیں برسوں سے ہندو رفیوجی اس دن کا انتظار کر رہے تھے ۔انہوں نے ممتا بنرجی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ دفعہ 370 ہو یا نوٹ بندی ہو مرکزی حکومت کی کسی بھی فیصلے کو ان کی تحریک سے کعئی فرق نہیں پڑا ہے اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بھی وہ ہیں اور اس کا سب سے پہلے تجربہ بنگال میں ہی ہوگا اور اس کو بھی وہ نہیں روک پائیں گی۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.