بی جے پی کی مرکزی انتخابی کمیٹی نے سنیچر کو یہاں بتایا کہ دارجلنگ اسمبلی حلقہ سے نیرج تمانگ، جمبا اور اسلام پور سے سومیو روپ منڈل کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ پارٹی نے حبیب پور (ریزرو) سیٹ سے جو ایل مورمو اور کانڈی سے سنت منڈل کو امیدوار بنایا ہے۔
بی جے پی نے نوڈا اسمبلی حلقہ سے انوپم منڈل اور بھاٹ پاڑہ سے پون کمار سنگھ کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔