ETV Bharat / state

مغربی بنگال حکومت کا یوم اساتذہ منانے کا اعلان - انڈور اسٹیڈیم

آئندہ پانچ ستمبر کو ریاستی حکومت کی جانب سے یوم اساتذہ کی تقریب نیتاجی انڈور اسٹیڈیم میں منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب اس تقریب میں طلبا کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

حکومت مغربی بنگال کا یوم اساتذہ منانے کا اعلان
author img

By

Published : Aug 23, 2019, 8:20 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 12:52 AM IST

مغربی بنگال حکومت ذرائع کے مطابق آئندہ پانچ ستمبر کو یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کے ساتھ ساتھ طلبا کو بھی انڈور اسٹیڈیم میں بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب اساتذہ کے ساتھ ساتھ طلبا کوتقریب کے دوران خصوصی اعزاز سے نوازا جائے گا۔

یوم اساتذہ کی تعریب میں مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی،وزیرتعلیم پارتھو چٹرجی،کولکاتامیونسپل کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم کے علاوہ دیگر وزراءموجود رہے گے۔

ترنمول کانگریس ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر دیبندو مکھرجی کاکہنا ہے کہ ریاستی حکومت کی جانب سے یوم اساتذہ بنانے کافیصلہ بالکل درست ہے۔ پہلے اس موقع پر اساتذہ کو ہی صرف بلایا جا تھا تھا لیکن اس مر تبہ طلباء کو بھی مدعو کیاجا ئے گا۔

انہوں نے کہاکہ تقریب مں اساتذہ اور طلباء کو ایک ساتھ بلانے کا مقصد ایک دوسرے کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط کرنا ہے۔اس سے لوگوں میں مثبت پیغام جائے گا۔

مسٹر مکھرجی کاکہناہے کہ یوم اساتذہ کے موقع پر مغربی بنگال کے مختلف اسکولوں کے اساتذہ اور طلباء کو مدعو کیاجائے گا اور انہیں حکومت کی جانب سے خصوصی اعزاز سے نوازاجائے گا۔

انہوں نے کہاکہ مدھیامک،ہائر سکنڈری،کالج اور نیورسٹیوں کے پروفیسروں کو بکاش بھون میں واقع محکمہ تعلیم کی جانب سے دعوت نامہ بھیجی جائے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 12:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.