ETV Bharat / state

Higher Secondary Result مغربی بنگال ہائی سکنڈری امتحانات کے نتائج کا اعلان - نریندر پور سے تعلق رکھنے والے سدھناشو سردار

مغربی بنگال ہائی سکنڈری بورڈ آف ایجوکیشن نے بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا۔ گزشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی دارالحکومت کولکاتا پر ریاست کے مختلف اضلاع نے بازی مار لی ہے۔

مغربی بنگال ہائی سکنڈری امتحانات کے نتائج کا اعلان

author img

By

Published : May 24, 2023, 7:13 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ کے نریندر پور سے تعلق رکھنے والے سدھناشو سردار کو پہلی پوزیشن ملی جبکہ لڑکیوں میں سشما خان کو دوسری پوزیشن حاصل ہوئی ہے۔ مغربی بنگال میں ہائر سکنڈری بورڈ کی جانب سے بارہویں جماعت کےنتائج کا اعلان کیا گیا۔ اس مرتبہ ہائی سکنڈری امتحانات مییں امیدواروں کی تعداد کل آٹھ لاکھ 52 ہزار 444 تھی ۔اس مرتبہ ہائی سکنڈری امتحانات پاس کرنے والوں کی فیصد89.25 رہی۔

مغربی بنگال میں ہائر سکنڈری بورڈ کے مطابق جنوبی 24 پرگنہ کے نریندر پور سے تعلق رکھنے والے سدھناشو سردار کو پہلی پوزیشن ملی جبکہ لڑکیوں میں سشما خان کو دوسری پوزیشن حاصل ہوئی ہے۔ اتر دیناج پور ضلع کے رام کرشن مشن کے ابو صمد کو دوسری پوزیشن ملی ہے۔ انہوں نے کہاکہ فائر سکنڈری امتحانات کے نتائج کے مطابق مشرقی مدنی پور پہلی پوزیشن پر ہے جس میں پاس کی شرح بہت زیادہ ہے۔ ضلع میں پاس ہونے کی شرح 95.75 فیصد ہے۔

جنوبی 24 پرگنہ دوسرے نمبر پر ہے۔مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا ٹاپ 10 میں جگہ بنانے میں کامیاب رہا ہے۔ تاہم ہگلی کے طلباء نے میرٹ لسٹ میں ایک سے دس تک سب سے زیادہ مقام حاصل کیا ہے۔ ہگلی سے میرٹ لسٹ میں 18 افراد شامل ہیں۔ بالورگھاٹ للت موہن آدرش ہائی اسکول کی شریا ملک نے اس سال ہائیر سیکنڈری امتحان میں ریاست میں تیسرا مقام حاصل کیا۔ حاصل کردہ نمبر 494 ہے۔ ہگلی کے جی ٹریننگ ہائی اسکول کی طالبہ شرنیا گھوش نے 490 نمبر حاصل کرکے ریاست میں ساتواں مقام حاصل کیا۔ بالورگھاٹ ہائی اسکول کے طالب علم سپتک ساہا نے آٹھواں مقام حاصل کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Sourav Ganguly سورو گنگولی تریپورہ کے برانڈ ایمبیسیڈر

مغربی مدنی پور ضلع کے داس پور سے تعلق رکھنے والے توین رنجن ادھیکاری نے ہائی اسکول میں نواں مقام حاصل کیا۔ سربڑیا سناتن ہائی اسکول، جے نگر کے طالب علم سومیا دیپ دت نے میرٹ لسٹ میں ریاست میں دسویں پوزیشن حاصل کی۔ ان کا اسکور 487 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.