ETV Bharat / state

Objectionable Comments on President بنگال کے ریاستی وزیر کا صدر مرمو پر قابل اعتراض تبصرہ، بی جے پی کا ممتا پر نشانہ

مغربی بنگال کے وزیر اکھل گری کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل خوب ہو رہا ہے۔ بی جے پی آئی ٹی سیل سربراہ امت مالویہ نے اس سلسلے میں ممتا بنرجی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ممتا بنرجی ہمیشہ سے قبائل مخالف رہی ہیں۔ WB Minister made objectionable comments on President Murmu

WB Minister and TMC leader Akhil Giri comments on prez murmu in Nandigram
بنگال کابینہ وزیر کا صدر مرمو پر تبصرہ، بی جے پی نے ممتا کو بنایا نشانہ
author img

By

Published : Nov 12, 2022, 11:48 AM IST

کولکاتا: مغربی بنگال حکومت کے وزیر اکھل گری ملک کی صدر دروپدی مرمو پر تبصرہ کرکے تنازعات میں گھر گئے ہیں۔ ساتھ ہی کابینہ وزیر کی وجہ سے سی ایم ممتا بنرجی کو بھی تنقید کا سامنا ہے۔ اس ضمن میں بی جے پی نے وزیر اعلیٰ کو نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ ممتا بنرجی ہمیشہ قبائیلی مخالف رہی ہیں۔ WB Minister made objectionable comments on President Murmu

دراصل مغربی بنگال حکومت میں وزیر اکھل گری جمعہ کے روز نندی گرام میں ایک جلسہ عام میں خطاب کررہے تھے اس دوران ان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ یہ کہتے ہوئے نظر آ رہے ہیں کہ 'ہم کسی کو ان کی شکل سے نہیں جج کرتے ہیں، ہم صدر جمہوریہ کے عہدے کا احترام کرتے ہیں۔ لیکن ہمارا صدر کیسا لگتا ہے؟ اس دوران لوگوں کو ان کی باتوں پر ہنستے ہوئے دیکھا گیا۔ ان کے ویڈیو پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ امت والویہ نے وزیر اعلی ممتا بنرجی کو نشانہ بنایا ہے۔

  • Akhil Giri, minister in Mamata Banerjee’s cabinet, insults the President, says, “We don't care about looks. But how does your President look?"

    Mamata Banerjee has always been anti-Tribals, didn’t support President Murmu for the office and now this. Shameful level of discourse… pic.twitter.com/DwixV4I9Iw

    — Amit Malviya (@amitmalviya) November 11, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے ٹویٹ کیا، "ممتا بنرجی کی کابینہ میں وزیر اکھل گری نے صدر کی توہین کی۔ انہوں نے کہاکہ' ہمیں شکل کی پرواہ نہیں ہے۔ بی جے پی لیڈر نے کہا، "ممتا بنرجی ہمیشہ قبائلی مخالف رہی ہیں۔ انہوں نے انتخابات میں مرمو کی حمایت نہیں کی اور اب ایسا تبصرہ شرمناک ہے"۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.