ETV Bharat / state

لاکھوں روپے کے ساتھ دو افراد گرفتار - افراد

کولکاتا پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس کی ٹیم نے جوڑا سانکو علاقے سے لاکھوں روپے کے ساتھ تامل ناڈو کے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ شبہ ہے کہ حوالہ کاروبار کے لیے لاکھوں روپے کولکاتا لائے گیے تھے۔

لاکھوں روپے کے ساتھ دو افراد گرفتار
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 5:46 PM IST

موصولہ اطلاع کے مطابق کولکاتا پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورسز کی ٹیم نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر جوڑا سانکو تھانہ کے تحت تارا چند دتہ اسٹریٹ میں خصوصہ چھاپہ ماری مہم کے دوران تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے دو شہری کو گرفتار کرکے ان کے پاس 78 لاکھ روپے بر آمد کیے۔

ایس ٹی ایف نے پریس کانفرنس کے دوران اسپیشل ٹاسک فورسز کے اہلکار سادے لباس میں جوڑا سانکو کے تاراچند دتہ اسٹریٹ میں چھاپہ ماری مہم کے دوران دونوں افراد کو گرفتار کرلیا۔

انہوں نے بتایا کہ گرفتار افراد کی شناخت امجد خان اور شیخ علی کے طور پر ہوئی ہے۔ دونوں تامل ناڈو سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے پاس 78 لاکھ روپے بر آمد کیے گیے ہیں۔

ایس ٹی ایف کاکہنا ہے کہ دونوں افراد 78 لاکھ روپے لے کر تجارتی مرکز بڑا بازار کی جانب جارہے تھے۔ حوالہ کاروبار کے تحت اتنی بڑی رقم کولکاتا لائی گئی تھی۔

این آ ئی اے کی رپورٹ کے مطابق حوالہ کاروبار کے تحت غیرقانونی طور پر لین دین جاری ہے۔ ان کی رپورٹ پر ہی مرکزی کولکاتا کے مختلف علاقوں میں چھاپہ ماری کی جا رہی ہے۔

این آ ئی اے رپورٹ میں یہ کہا جارہا ہے کہ نوٹ بندی کے بعد پاکستان سے بڑے پیمانے پر حوالہ کاروبار کے سلسلے میں روپے آ رہے ہیں۔ ا

ین آ ئی اے کی رپورٹ کی بنیاد پر ہی کولکاتا پولیس سرگرم ہے اور حوالے کاروباریوں کے خلاف چھاپہ ماری کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ رواں ماہ میں کولکاتا پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورسز نے مرکزی کولکاتا کے مختلف علاقوں میں چاپہ ماری مہم کے دوران اب تک کئی کروڑ روپے بر آمد کر چکی ہے۔ متعدد افراد کی گرفتاری بھی عمل میں آ چکی ہے۔

Intro:Body:

raheem

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.