ETV Bharat / state

Impact of Closure in West Bengal: مغربی بنگال میں بارہ گھنٹے بند کا جزوی اثر - بنگال میں بلدیاتی انتخابات کے دوران تشدد

بنگال میں بلدیاتی انتخابات کے دوران تشدد اور مبینہ پولنگ بوتھوں پر قبضے کے خلاف بی جے پی کی جانب سے بلائی گئی 12 گھنٹے کی ہڑتال کا جزوی اثر دیکھنے کو ملا ہے۔ Violence during local body elections in Bengal

مغربی بنگال میں بارہ گھنٹے بند کا جزوی اثر

author img

By

Published : Feb 28, 2022, 5:13 PM IST

مغربی بنگال میں بلدیاتی انتخابات کے دوران تشدد اور مبینہ پولنگ بوتھوں پر قبضے کے خلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے احتجاج و مظاہرے کا سلسلہ جاری ہے۔ Protests by political parties in West Bengal

ریاست کی اپوزیشن جماعت بی جے پی کی جانب سے بلائی گئی 12 گھنٹے کی ہڑتال کا عام زندگی پر جزوی اثر دیکھنے کو ملا ہے۔ Strike called by BJP in Bengal

مغربی بنگال میں بارہ گھنٹے بند کا جزوی اثر

شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور سے بی جے پی کے رکن پارلیمان ارجن سنگھ کی قیادت میں احتجاجی جلوس کا اہتمام کیا گیا۔ BJP protest in North 24 Parganas

کانکی نارہ اسٹیشن پر بی جے پی کے حامیوں نے لوکل ٹرین کے سامنے کھڑے ہو کر احتجاج کیا جس سے ریل خدمات ایک گھنٹے تک متاثر رہی اس سے عام لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔

بی جے پی کے مضبوط گڑھ شمالی بنگال کے بیشتر اضلاع سلی گوڑی، دارجلنگ، علی پور دوار، مشرقی مدنی پور میں بند کا تھوڑا بہت اثر دیکھنے کو ملا لیکن دیگر اضلاع میں اس کا کوئی اثر دیکھائی نہیں دیا۔

دارالحکومت کولکاتا میں عام زندگی معمول پر رہی۔ جنوبی 24 پرگنہ، مرشدآباد، مالدہ اور ندیا میں بھی 12 گھنٹوں کے بند کا کچھ خاص اثر نہیں پڑا۔

یہ بھی پڑھیں: Bomb Attack on CPIM Candidate House: سی پی آئی ایم کے امیدوار کے مکان پر بموں سے حملہ

دوسری طرف کولکاتا پولیس اور مغربی بنگال پولیس نے بند کے دوران بی جے پی کے حامیوں کو پرتشدد مظاہرے سے روکنے کے لیے پوری طرح سے تیار تھی۔

مغربی بنگال حکومت نے پہلے بی جے پی کی جانب سے بلائے گئے بند کو عوام مخالف قرار دیتے ہوئے پولیس انتظامیہ کو بند کے حامیوں سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت دے رکھی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.