ETV Bharat / state

'گورنر اپنے عہدے کی مناسبت سے کام کریں تو خوشی ہوگی ' - گورنر مغربی بنگال

ریاست مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر پر نکتہ چینی کرتے ہوئے ترنمول کانگریس کے جنرل سیکریٹری پارتھو چٹرجی نے کہا کہ گورنر اپنے دستوری عہدے کے مناسبت سے کام کریں تو  انیہں خوشی ہوگی.

پارتھو چٹرجی
author img

By

Published : Oct 15, 2019, 11:49 PM IST

Updated : Oct 16, 2019, 12:25 AM IST

ریاست مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر پر نکتہ چینی کرتے ہوئے ترنمول کانگریس کے جنرل سیکریٹری پارتھو چٹرجی نے کہا کہ گورنر اپنے دستوری عہدے کے مناسبت سے کام کریں تو انیہں خوشی ہوگی.

پارتھو چٹرجی
پارتھو چٹرجی

پارتھو چٹرجی نے نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر کی جانب سے ریاستی حکومت پر گزشتہ 11 اکتوبر کے درگا پوجا کارنیول کے دوران تبصرہ پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ گورنر کی ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتے ہیں ادھر ادھر اس طرح کی باتیں کر رہے ہیں وہ دستوری عہدے کا خود پاس نہیں رکھ رہے ہیں ۔

پارتھو چٹرجی نے مزید کہا کہ گورنر متضاد باتیں کہتے ہیں'ایک بار کہتے ہیں کہ ان کو کارنیول دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور اب کہہ رہے ہیں کہ ان کو کارنیول دیکھنے نہیں دیا گیا اور ان کو بے عزت کیا گیا'

Intro:مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر کے ریاستی حکومت پر بے عزتی کرنے کے الزام کے جواب میں آج ترنمول کانگریس کے جنرل سیکریٹری پارتھو چٹرجی نے کہا کہ گورنر اپنے دستوری عہدے کے مناسبت سے کام کریں تو خوشی ہوگی.

Body:ترنمول کانگریس کی پارٹی کی تنظیمی میٹنگ کے بعد ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری پارتھو چٹرجی نے نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر کی جانب سے ریاستی حکومت پر گزشتہ 11 اکتوبر کے درگا پوجا کارنیول کے دوران بے عزتی کئے جانے الزام کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ گورنر کی ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتے ہیں ادھر ادھر اس طرح کی باتیں کر رہے ہیں وہ دستوری عہدے کا خود پاس نہیں رکھ رہے ہیں اچھا ہوتا اگر وہ ریاستی گورنر ہونے کے مناسبت سے کام کرتے ان کا جو کام ہے ان کو وہی کرنا چاہئے ایسا کرتے تو ہمیں خوشی ہوگی ایک بار کہتے ہیں کہ ان کو کارنیول دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور اب کہہ رہے ہیں کہ ان کو کارنیول دیکھنے نہیں دیا گیا اور ان کو بے عزت کیا گیا دو طرح کج باتیں کر رہے ہیں ان کو اپنے عہدے کے موافقت کام کر. آ چاہیے. انہوں نے ضیاگنج معاملے پر بی جے پی کی جانب سے معاملے کو آر ایس ایس سے جوڑنے کے ناکام کوشش پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اس کو آر ایس ایس سے جوڑنے میں ناکام رہی تو اب دہلی پہنچ گئی ہے جب دیکھا کہ بنگال میں کچھ نہیں ہوا تو اب دہلی کا رخ کیا ہے ان کو اگر بنگال کے عوام کی اتنی فکر ہے تو اب تک این آر سی کے سلسلے میں جو متعدد افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں ان کا معاملہ کیوں نہیں اٹھاتی ہیں.

Conclusion:
Last Updated : Oct 16, 2019, 12:25 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.