ETV Bharat / state

ہلاکت پر بی جے پی کی سیاست - گوساباعلاقے میں طوفون بلبل

طوفان بلبل کے سبب جنوبی 24 پرگنہ کے بیشترعلاقوں میں عام لوگوں کی موت اور تباہی پر بھارتیہ جنتاپارٹی کے کارکنان سیاست کرنے سے باز نہ رہ سکے۔

ہلاکت پر بی جے پی کی سیاست
author img

By

Published : Nov 13, 2019, 6:05 PM IST

مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ ضلع کے گوساباعلاقے میں طوفون بلبل کے سبب زبردست تباہی مچی ہے۔ اس علاقے میں نصف درجن لوگوں کی موت ہوئی ہے ۔ اس کے علاوہ طوفان کی وجہ سے زبردست تباہی مچی ہے۔

مغربی بنگال کے بی جے پی کے کارکنان نے قدرتی آفات پر سیاست کرتے ہوئے ریاستی حکومت پر راحت رسانی کاموں میں جانبداری برتنے کا الزام لگایا ہے ۔

ان کاکہنا ہے کہ راحت رسانی کاکام ان ہی علاقوں میں ہورہا ہے جہاں ترنمول کانگریس کے حامیوں کی تعداد زیادہ ہے۔

بی جے پی کا الزام ہے کہ جہاں ترنمول کانگریس کے حامیوں کی تعداد کم ہے وہاں ریاست حکومت کی جانب سے راحت رسانی کا کوئی کام نہیں ہورہا ہے۔اس سے عام لوگوں میں ناراضگی پائی جارہی ہے۔

بی جے پی کے کاحامیوں نے ترنمول کانگریس پر الزام لگاکہ منہ دکھ کر لوگوں کوکھانے پینے کا سامان دیا جارہا ہے۔

گوسابا سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی نے بی جے پی کے الزام کو بے بنیاد قراردیتے یوئے کہاکہ ہماری پارٹی عام لوگوں کی موت اور قدرتی آفات پرسیاست نہیں کرتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ راحت رسانی میں کسی بھی طرح کی بھیدبھاونہیں برتی جارہی ہے۔جولوگ ہم پر الزام لگارہے ہیں وہ دراصل سیاست کررہے ہیں۔

ایم ایل اے کاکہنا ہے کہ مصیبت کے وقت سیاست کرنے کے بجائے سبھی لوگوں کو مل جل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ سیاست کرنے والوں کو کچھ بھی ملنے والا نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ ایسا کیا ہے ہم کسی کی موت اورمصیبت پرسیاست کریں گے۔ راحت رسانی کے کاموں میں مصروف ہیں۔بھارتیہ جنتاپارٹی کے اعلیٰ رہنماوں اور کارکنان سیاست کرنے میں مصروف ہیں۔

واجح رہے کہ گزشتہ ہفتہ خلیج بنگال میںإ بھیانک طوفون بلبل کے سبب مغربی بنگال کے سمندرسے متصل اضلاع میں متعدد افراد کی موت ہوچکی ہے ۔اس کے علاوہ طوفان کے سبب اضلاع میں زبردست جانی ومالی نقصانات ہوئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.