ETV Bharat / state

سپریم کورٹ میں سومیترا خان کی عرضی خارج

سپریم کورٹ نے بی جے پی کے رکن پارلیمان کی مغر بی بنگال پولیس سے سی بی آ ئی کو کیس منتقل کر نے کی عرضی خارج کردی ہے۔

author img

By

Published : Jul 15, 2019, 6:38 PM IST

سپریم کورٹ میں سومیترا خان کی عرضی خارج

موصولہ اطلاع کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمان سومیترا خان کے خلاف مغر بی بنگال پولیس نے متعدد شکایت درج کررکھی ہے۔ ان کے خلاف ہائی کورٹ میں کئی مقدمے زیر سماعت ہے ۔

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمان سومیترا خان کی عرضی سماعت سے انکار کردیا۔

رکن پارلیمان نے مغر بی بنگال پولیس پر جانبداری کا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ ریاستی پولیس حکمراں جماعت کے دباؤ میں آ کر کارروا ئی کر سکتی ہے۔

انہوں نے سپریم کورٹ سے اپیل کی تھی کہ ان کاکیس مغر بی پولیس سے لے کر سی بی آ ئی کے حوالے دیا جا ئے ۔

واضح رہے کہ کلکتہ ہائی کورٹ نے بی جے پی کے رکن پارلیمان سومیترا خان کے خلاف جلعسازی کا مقدمہ دائر ہونے کے بعد کلکتہ ہائی کورٹ نے ان پر بانکوڑہ کے وشنو پور پارلیمانی حلقے میں داخل ہونے پر پابندی عائدکردی تھی۔

Intro:Body:

SHAMSHER

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.