ETV Bharat / state

کولکاتا میں چوبیس گھنٹے سے بارش جاری - 24 گھنٹے سے بارش کا سلسلہ جا ری

خلیج بنگال میں طوفان بلبل کے مدنظر کولکاتا اور اس کے اطراف میں گزشتہ 24 گھنٹے سے مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کے سبب عام زندگی متاثر ہوئی ہے۔

کولکاتا میں چوبیس گھنٹے سے بارش جاری
author img

By

Published : Nov 9, 2019, 2:19 PM IST

مغربی بنگال کے خلیج بنگال میں ہوا کا دبا و میں اضا فہ ہو نے کے سبب دارلحکومت کولکاتا سمیت سمندر سے متصل اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹے سے بارش کا سلسلہ جا ری ہے۔

کولکاتا میں چوبیس گھنٹے سے بارش جاری

علی پور محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں ہوا کا دباو میں اضا فہ ہونے کے سبب آج رات تک طوفان بلبل کے آنے کا امکان ہے ۔

ذراءع کے مطابق طوفان بلبل کی رفتار 150 سے160 ہو سکتی ہے۔اس کے مدنظر ریاستی حکومت اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن کی جانب سے الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔

کولکاتا میونسپل کارپویشن طوفان سے نمٹنے کے لیے پوری تیاری مکمل کرلی ہے ۔تمام افسران کی چھٹیاں معطل کردی گئیں ہیں۔

دوسری طرف سمندر سے متصل اضلاع میں پولیس انتظامیہ لاوڈ اسپیکر کے ذریعہ لوگوں کو انتباہ کررہی ہے۔ساحلی علاقوں میں الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ماہی گیروں کو آئندہ 72 گھنٹوں تک سمندر میں نہ جانے کی ہدایت دی گئی ہے ۔اس کے علاوہ سات اضلاع میں اسکولوں اور کالجوں میں چھٹی دے دی گئی ہے ۔

خلیج بنگال میں طوفان بلبل کے آنے سے قبل علی پور محکمہ موسمیات نے سمندری علاقے میں رہنے والے لوگوں کے لیے الرٹ جاری کیا ہے ۔اس کے علاوہ ماہی گیروں کو سمندرمیں نہ جانے کی ہدیت دی ہے۔

علی پور میں واقعہ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں بلبل نام کا طوفان خطرناک شکل اختیار کرسکتا ہے۔طوفان بلبل کی رفتار 150 سے170 کیلومیٹر فی گھنٹہ ہو سکتی ہے۔

خلیج بنگال کے ساتھ ساتھ سمندری علاقے دیگھا،مندار منی،تاج پور،سندربن،جھاڑکھالی،گوسابہ ،سنمدیش کھالی میں رہنے والے لوگوں کے لیے الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.