ETV Bharat / state

جے ای ای اور نییٹ امیدواروں کے لیے خصوصی بس - ریاستی محکمہ ٹرانسپورٹ

بنگال میں محکمہ ٹرانسپورٹ نے جے ای ای اور نییٹ کے امیدواروں کے لیے خصوصی بس چلائی ہے۔

آج سے جے ای ای اور نییٹ کے امتحانات شروع ہو رہے ہیں، جسے دیکھتے ہوئے امیدواروں کے لیے ریاستی محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے طلباء کے لیے خصوصی بسز چلانے کا اعلان کیا ہے

author img

By

Published : Sep 1, 2020, 11:50 AM IST

آج سے جے ای ای اور نییٹ کے امتحانات شروع ہوگئے ہیں، جسے دیکھتے ہوئے امیدواروں کے لیے ریاستی محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے طلباء کے لیے خصوصی بسز چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

طلباء کو امتحان مراکز پر جانے میں کوئی پریشانی نہ ہو اس کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے ہیلپ لائن نمبر بھی جاری کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ متعدد ریاستی حکومتوں کی مخالفت کے بعد بھی نییٹ اور جے ای ای کے امتحانات کی تاریخوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے بھی امتحان کو ملتوی کرنے کی اپیل کی تھی۔

یاد رہے کہ آج سے جوائنٹ انٹیرینس ایکزامینیشن مین اور نیشنل ایلیجیبیلٹی داخلہ ٹسٹ شروع ہو رہے ہیں۔

آج سے جے ای ای اور نییٹ کے امتحانات شروع ہو رہے ہیں، جسے دیکھتے ہوئے امیدواروں کے لیے ریاستی محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے طلباء کے لیے خصوصی بسز چلانے کا اعلان کیا ہے
آج سے جے ای ای اور نییٹ کے امتحانات شروع ہو رہے ہیں، جسے دیکھتے ہوئے امیدواروں کے لیے ریاستی محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے طلباء کے لیے خصوصی بسز چلانے کا اعلان کیا ہے

اس امتحانات میں شرکت کرنے والے طلباء کی سہولت کے لیے ریاستی محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے خصوصی بسز چلانے کا انتظام کیا گیا ہے، اور طلباء کے لیے ہیلپ لائن نمبر بھی جاری کیا گیا ہے تاکہ امتحان گاہ تک پہنچنے میں پریشانی ہونے کی صورت میں ان طلبا کو امتحان گاہ تک پہنچایا جا سکے۔

خیال رہے کہ یہ امتحانات چھ ستمبر تک جاری رہیں گے۔

اضلاع میں موجود ریاستی محکمہ ٹرانسپورٹ کے بسزز کو اس مقصد کے لیے مقررہ بس ڈپو سے صبح پانچ بجے سے چلائی جائیں گی۔

واضح رہے کہ بہرام پور، مالدہ ،رائے گنج، علی پور دوار، کوچ بہار، سلی گوڑی اور درگا پور و آسنسول سے شمالی بنگال سٹیٹ ٹرانسپورٹ کی بسیں چلائی جائیں گی۔

جنوبی بنگال سٹیٹ بس ٹرانسپورٹ کی بسز آسنسول، درگا پور اور ہگلی ضلع کے امتحان گاہ میں طلباء کو پہنچائیں گے۔

اسی طرح کولکاتا، ہاوڑہ، باراسات اور باروئی پور کے امتحان گاہ میں طلباء کو پہنچائیں گے۔

صبح پانچ بجے سے اس مقصد کے لیے بسز چلائی جائیں گی، جو ہاوڑہ کے باگنان، آمتہ، الوبیڑیا سے ہاوڑہ اور کولکاتا تک ویسٹ بنگال ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بسز پہنچائیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.