ETV Bharat / state

West Bengal College Reopen: تین فروی سے ریاست کے اسکول، کالج و یونیورسٹی کھولنے کا اعلان

author img

By

Published : Jan 31, 2022, 9:17 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی West Bengal Chief Minister Mamata Banerjee نے آئندہ 3 فروری سے ریاست کے اسکول، کالج و یونیورسٹی کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ College and University Reopen From 3rd February

West Bengal College Reopen: تین فروی سے ریاست کے اسکول، کالج و یونیورسٹی کھولنے کا اعلان
West Bengal College Reopen: تین فروی سے ریاست کے اسکول، کالج و یونیورسٹی کھولنے کا اعلان

ریاست میں کورونا کیسز میں اضافے کو دیکھتے ہوئے تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا تھا۔ دوسری جانب سماجی تنظیموں اور اسکالروں کی جانب سے مسلسل حکومت پر تعلیمی اداروں کو کھولنے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ West Bengal College Reopen

تعلیمی اداروں کو کھولنے کے لئے کلکتہ ہائی کورٹ میں مفاد عامہ داخل کیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت نے کورونا کے کیسز میں کمی آنے کا حوالہ دیتے ہوئے تعلیمی اداروں کو کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ آٹھویں جماعت سے بارہویں جماعت اور کالج و یونیورسٹی میں کلاسس شروع کر دیے جائیں گے۔

گزشتہ تین برسوں سے کورونا کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند ہیں۔ اس درمیان کچھ دنوں کے لیے تعلیمی ادارے کھلے بھی تھے لیکن اچانک سے کورونا کے معاملات میں اضافہ ہونے کی وجہ سے ایک بار پھر تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا تھا۔ جس کے بعد سے لگاتار مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے حکومت سے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ West Bengal College Reopen

وہیں دوسری جانب کلکتہ ہائی کورٹ میں بھی تعلیمی اداروں کو کھولنے کے متعلق دو دو مفاد عامہ داخل کیا گیا تھا۔ جس پر کلکتہ ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کو اس سلسلے میں آگاہ کرنے کی ہدایت دی تھی۔ College and University Reopen From 3rd February

آج وزیر اعلی ممتا بنرجی نے اسٹیٹ سیکریٹریٹ نبنو سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ آئندہ 3 فروری سے ریاست کے تعلیمی اداروں کو کھول دیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ آئندہ 3 فروری سے آٹھویں جماعت سے لیکر بارہویں جماعت کے کلاسس شروع کر دیے جائیں گے اور کالج و یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال کردی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: گاندربل: طویل مدت کے بعد ڈگری کالج میں تدریسی سرگرمیاں شروع

وہیں پرائمری اسکول ابھی بھی بند رہیں گے۔ پانچویں جماعت سے ساتویں جماعت تک کے لئے محلے محلے میں مکتب کے طرز پر بچوں کو اساتذہ پڑھائیں گے۔ West Bengal College Reopen

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.