ETV Bharat / state

سومترا خان نے بی جے پی پی یوتھ ونگ کے ریاستی صدر کے عہدے سے مستعفی - اردو نیوز کولکاتا

مغربی بنگال بی جے پی میں داخلی انتشار کا دور شروع ہو چکا ہے۔ بی جے پی مغربی بنگال یوتھ ونگ کے ریاستی صدر سومترا خان نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

saumitra khan
سومترا خان
author img

By

Published : Jul 7, 2021, 8:25 PM IST

سومترا خان کے شوبھندو ادھیکاری اور دلیپ گھوش سے اختلافات بھی سامنے آئے ہیں۔ اس سے قبل بی جے پی کی ریلی سے بھی سومترا خان غیر حاضر رہے تھے۔

مغربی بنگال بی جے پی میں سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔2021 اسمبلی انتخابات میں ہوئی شکست کے بعد سے پارٹی میں اختلافات سامنے آ رہے ہیں۔

شوبھندو ادھیکاری کے پارٹی میں مل رہی اہمیت سے کئی رہنما ناراض ہیں۔ سومترا خان کے معاملے میں بھی شوبھندو ادھیکاری ہی وجہ کے طور پر سامنے آ رہے ہیں۔

بی جے پی یوتھ ونگ کے ریاستی صدر سومترا خان سے عہدے استعفیٰ دینے کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا میں ایک ویڈیو پیغام کے ذریعہ کیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ان کے نشانے پر شوبھندو ادھیکاری ہی رہے۔

انہوں نے شوبھندو ادھیکاری پر دہلی جاکر پارٹی کو گمراہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے شوبھندو ادھیکاری پر الزام لگایا کہ آج بی جے پی جو بھی ہو رہا ہے، سب کے لئے خود کی خوبی بتا رہے ہیں۔ پارٹی میں جس طرح ادھیکاری ادھیکاری ہو رہا ہے، میں اس سے پریشان ہو گیا ہوں۔ وہ پارٹی کو من مطابق چلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کو گمراہ کر رہے ہیں۔

گرچہ انہوں نے یہ واضح کیا کیا کہ وہ صرف یوتھ ونگ کے ریاستی صدر کے عہدے سے استعفی دے رہے ہیں اور بی جے پی میں ہی رہیں گے۔

مزید پڑھیں: کولکاتا: بی جے پی کی ریلی میں سینیئر رہنماؤں کے شامل نہیں ہونے پر سوال

دوسری جانب یہ کہا جا رہا ہے کہ بی جے پی نے بنگال کے کئی نئے چہروں کو مرکزی وزارت میں جگہ دی ہے، جن میں سومترا خان کا نام نہیں اس وجہ سے بھی وہ پارٹی سے ناراض ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.