ETV Bharat / state

بی جے پی کی رکن پارلیمان کی ممتا پر تنقید - مغربی بنگال کی وزیرعلیٰ ممتابنرجی

بھارتی جنتاپارٹی کی رکن پارلیمان اور اداکارہ روپاگنگولی نے وزیراعلیٰ ممتابنرجی پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ انہیں کوئی بات سمجھ میں نہیں آتی ہے۔

بی جے پی کی رکن پارلیمان کی ممتا پر تنقید

author img

By

Published : Nov 27, 2019, 7:08 PM IST

بھارتیہ جنتاپارٹی کی رکن پارلیمان اور مشہور اداکارہ روپاگنگولی نے مغربی بنگال کی وزیرعلیٰ ممتابنرجی پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ انہیں کوئی بھی بات آسانی سے سمجھ میں نہیں آ تی ہے۔

بی جے پی کی رکن پارلیمان کی ممتا پر تنقید

انہوں نے کہاکہ اگر انہیں بات سمجھ میں آتی تو آئین عہدے پر فائذ لوگوں کااحترام کرتی ہیں۔ ممتاجی نے گزشتہ مہنیوں کے دوران کوئی ایسا کام نہیں کیا جس کی تعریف کی جائے ۔

رکن پارلیمان کاکہنا ہےکہ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی اور گورنر جگدیپ دھنکرکے درمیان تنازعہ چل رہاہے۔ ممتاجی ہی اس کی ذمہ دار ہیں۔

انہوں نےکہاکہ ممتادیدی وزیراعلیٰ ہیں ۔ ان کاکام اور گورنر کے کام مختلف ہیں۔ دونوں ایک ہی ریاست کے دو مختلف آئینی عہدے پر فائز ہیں۔ لیکن سمجھ میں نہیں آتا ہے کہ ممتاگورنر سے کس بات پر ناراض ہیں۔

روپاگنگولی نے کہاکہ ممتابنرجی اور گورنرز کے درمیان تنازعہ پرانا ہے۔ اس سے قبل مغربی بنگال کے گورنر کیشری ناتھ ترپاٹھی سے بھی ان کا تنازعہ رہا۔

کیشری ناتھ ترپاٹھی اور ممتابنرجی کے درمیان کئی موضوع پر اختلافات پائے گیے تھے۔ اس میں کیا کہا جاسکتاہے۔ ایک شخص پسند نہیں تودوسرے شخص کے ساتھ بھی ویسا ہی سلوک کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ بس چند مہینوں کی بات ہے۔ مغربی بنگال کے عوام نے ممتابنرجی اور ان کی پارٹی کو اکھاڑپھینکنے کےلیے تیار ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.