ETV Bharat / state

'مودی بدعنوان لوگوں کے چوکیدار'

کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر سخت تنقید کی تو وہیں انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کو بھی اپنی تنقید کا نشانہ بنایا۔

author img

By

Published : Mar 24, 2019, 12:33 AM IST

گ

مغربی بنگال میں کانگریس کی حکومت قائم کرنے کا بھی دعویٰ کیا۔

انہوں مودی پر الزام لگایا کہ وہ بدعنوان لوگوں کے چوکیدار ہیں اور آئندہ انتخابات دو نظریات کی لڑائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مودی ہر دن ایک نیا جھوٹ بولتے ہیں مودی نے غریبوں کے جیب سے روپئے لیکر امیروں کے جیب بھریں۔

متعقلہ ویڈیو

اس کے ساتھ ہی انہوں نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بنگال میں صرف ایک آدمی بولتا ہے اس کے جو مرضی میں آتا ہے وہی ہوتا ہے ۔

ممتا بنرجی اپنی من مانی کرتی ہیں وہ کسی کی نہیں سنتی ہیں بنگال کی کوئی آواز نہیں ہے، بنگال میں روزگار پیدا نہیں ہو رہے ہیں ایک طرف نریندر مودی تو دوسری طرف یہاں بنگال میں ممتا بنرجی روزگار پیدا کرنے میں ناکام ہے۔

راہل گاندھی نے بایاں محاذ پر بھی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بایاں محاذ کے دور حکومت میں بنگال میں کوئی ترقی نہیں اور یہی سلسلہ ممتا بنرجی کی حکومت میں جاری ہے۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے جی ایس ٹی کو گبر سنگھ ٹیکس کہا اور وعدہ کیا کہ جیسے ہی کانگریس کی حکومت آئے گی تو اس کو گبر سنگھ ٹیکس سے بدل کر جی ایس ٹی کر دیں گے انہوں نے کہا کہ بنگال میں تعلیم اور صحت کے حالات بہت خراب ہیں کانگریس حکومت میں آئی تو تعلیم اور صحت پر خاص توجہ دی جائے گی اور معیاری انجینئرنگ اور کالجوں اور یونیورسٹیوں کی بنیاد رکھی جائے گی۔

Intro:راہل گاندھی نے آج بنگال کے مالدہ ضلع کے چانچل میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ساتھ ہی انہوں اپنے روایتی انداز میں وزیراعظم نریندر مودی کو بھی اپنی تنقید کا نشانہ بنایا اور بنگال میں کانگریس کی حکومت قائم کرنے کا بھی دعویٰ کیا. انہوں مودی پر الزام لگایا کہ وہ بدعنوان لوگوں کے چوکیدار ہیں اور آئندہ انتخابات دو نظریات کی لڑائی ہے.

Body:کانگریس کے قومی صدر راہل گاندھی نے آج بنگال کے مالدہ ضلع کے چانچل میں کانگریس کی انتخاب ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مودی ہر دن ایک نیا جھوٹ بولتے ہیں مودی نے غریبوں کے جیب سے روپئے لیکر امیروں کے جیب بھریں اس کے ساتھ ہی انہوں نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بنگال میں صرف ایک آدمی بولتا ہے اس کے جو مرضی میں آتا ہے وہی ہوتا ہے ممتا بنرجی اپنی من مانی کرتی ہیں وہ کسی کی نہیں سنتی ہیں بنگال کی کوئی آواز نہیں ہے بنگال میں روزگار پیدا نہیں ہو رہے ہیں ایک طرف نریندر مودی تو دوسری طرف یہاں بنگال میں ممتا بنرجی روزگار پیدا کرنے میں ناکام ہے. راہل گاندھی نے بایاں محاذ پر بھی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بایاں محاذ کے دور حکومت میں بنگال میں کوئی ترقی نہیں اور یہی سلسلہ ممتا بنرجی کی حکومت میں جاری ہے انہوں نے کہا کہ کے صرف ایک شخص بنگال کو چلا رہا ہے یہاں عوام کی آواز نہیں انہوں نے مزید کہا کہ ممتا بنرجی صرف بھاسن دیتی ہیں نہ ہی کسانوں کے لئے کچھ کیا اور نہ ہی نوجوانوں کے لئے کچھ کیا جاتا ہے صرف بے روزگاری ہر طرف ممتا بنرجی نے بنگال کے لئے کچھ نہیں کیا نہ نریندر مودی نے کسانوں کا قرض معاف کیا اور نہ ممتا بنرجی کی حکومت نے بنگال میں کسانوں کا قرض معاف کیا. راہل گاندھی نے بنگال کے کانگریس حامیوں پر ترنمول کانگریس کی جانب سے حملے کرنے اور کانگریس حامیوں کو پریشان کرنے کا الزام بھی لگایا انہوں نے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ یہاں کانگریس حامیوں کو مارا جاتا ہے ان ڈرایا جاتا ہے اور کانگریس حامیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مرکز میں آئندہ حکومت کانگریس کی بننے والی ہے اس کے بعد میں ان سب معاملے کی خبر لی جائے گی سب کچھ ٹھیک کردیا جائے گا.
اس کے ساتھ ہی انہوں نے جی ایس ٹی کو گبر سنگھ ٹیکس کہا اور وعدہ کیا کہ جیسے ہی کانگریس کی حکومت آئے گی تو اس کو گبر سنگھ ٹیکس سے بدل کر جی ایس ٹی کر دیں گے انہوں نے کہا کہ بنگال میں تعلیم اور صحت کے حالات بہت خراب ہیں کانگریس حکومت میں آئی تو تعلیم اور صحت پر خاص توجہ دی جائے گی اور معیاری انجینئرنگ اور کالجوں اور یونیورسٹیوں کی بنیاد رکھی جائے گی

Conclusion:راہل گاندھی بنگال میں کانگریس کی روایتی گڑھ مالدہ ضلع جہاں لوک سبھا کی دو سیٹیں ہیں اور یہ دونوں سیٹوں پر ہمیشہ سے کانگریس کا قبضہ رہا شمالی مالدہ سیٹ سے کانگریس نے اس بار عیسٰی خان کو امیدوار بنایا ہے جو موجودہ ایم موسم بے نظیر نور کے بھائی ہیں کو میدان میں اتارا ہے واضح ہوکے موسم نور کانگریس چھوڑ کر ترنمول میں شامل ہوگئی تھی ان کو ترنمول کانگریس نے اس سیٹ پر اپنا امیدوار بنایا ہے راہل گاندھی نے اپنے خطاب میں موسم نور کو پارٹی کو دھوکہ دینے کا الزام لگایا.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.