ETV Bharat / state

ممتاز شاعر و ادیب علقمہ شبلی کا انتقال

اردو ادب کے ممتاز شاعر و ادیب علقمہ شبلی کا آج کولکاتا میں طویل علالت کے سبب 93 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ کلکتہ مدرسہ کے ای پی ڈپارٹمنٹ میں فارسی کے استاد تھے اور بچوں کی نظمیں لکھنے کے لیے ملک بھر میں مقبول تھے۔

author img

By

Published : Aug 13, 2019, 10:10 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 10:12 PM IST

ممتاز شاعر و ادیب علقمہ شبلی کا 93 سال کی عمر میں انتقال

مغربی بنگال کی سرزمین اردو ادب میں ایک اہم مقام رکھتی ہے اور اس سرزمین نے بڑے بڑے شاعر و ادیب کو جنم دیے ہیں، ایسے ہی شخصیتوں میں سے ایک علقمہ شبلی کا نام لیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کولکاتا کے معروف تاریخی تعلیمی ادارہ کلکتہ مدرسہ اے پی ڈپارٹمنٹ میں فارسی کے استاد کی حیثیت سے خدمات انجام دیے۔ ان کی ادبی زندگی بچوں کے لیے نظمیں لکھنے سے شروع ہوئی تھی۔ آہستہ آہستہ انہوں نے اردو ادب میں ایک اہم مقام حاصل کر لیا۔ اردو شاعری میں خصوصی طور پر بچوں کی نظمیں لکھنے کے لیے وہ پورے ہندوستان میں مقبول تھے ۔ ان کی شاعری کا اعتراف کرتے ہوئے کئی ادبی رسالوں میں ان کا خصوصی گوشہ شائع ہو چکا ہے۔ چند برس قبل کولکاتا سے شائع ہونے والا ماہنامہ مژگاں نے ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں ایک خصوصی گوشہ شائع کیا تھا۔

Intro:اردو ادب کے ممتاز شاعر و ادیب علقمہ شبلی کا آج کولکاتا میں طویل علالت کے سبب 93 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہو کلکتہ مدرسہ کے ای پی ڈپارٹمنٹ میں فارسی کے استاد تھے اور بچوں کی نظمیں لکھنے کے لئے پورے ملک میں مقبول تھے.

Body:مغربی بنگال کی سرزمین اردو ادب میں ایک اہم مقام رکھتا اور اس سرزمین نے بڑے بڑے شاعر و ادیب کو جنم دئیے ہیں ایسے ہی شخصیتوں میں علقمہ شبلی کا نام لیا جا سکتا ہے انہوں کولکاتا کے معروف تاریخی تعلیمی ادارہ کلکتہ مدرسہ اے پی ڈپارٹمنٹ میں فارسی کے استاد کے حیثیت سے خدمات انجام دئیےان کی ادبی زندگی بچوں کے لئے نظمیں لکھنے سے شروع ہوئی تھی اور پھر آہستہ آہستہ انہوں نے اردو ادب میں ایک اہم مقام حاصل کر لیا اور پھر اردو شاعری میں خصوصی طور پر بچوں کی نظمیں لکھنے کے لئے وہ پورے ہندوستان میں مقبول تھے ان کی شاعری کا اعتراف کرتے ہوئے کئی ادب رسالوں میں ان کا خصوصی گوشہ شائع ہو چکے ہیں چند سال قبل کولکاتا سے شائع ہونے والا ماہنامہ مژگاں نے ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں ایک خصوصی گوشہ شائع کیا تھا.

Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 10:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.