ETV Bharat / state

وزیراعظم کے ہاتھوں ہوڑہ برج کے لائٹ اور ساؤنڈ سسٹم کا افتتاح

وزیراعظم نریندرمودی نے تاریخی ہوڑہ برج کے لائٹ اور ساؤنڈ کاافتتاح کیا۔برسوں بعد وزیراعظم نریندرمودی اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی ایک ساتھ ایک اسٹیج پر نظرآ ئے۔

وزیراعظم کے ہاتھوں ہوڑہ برج کے لائٹ اور ساؤنڈ سسٹم کا افتتاحی

author img

By

Published : Jan 11, 2020, 10:48 PM IST

وزیراعظم نریندرمودی نے تاریخی ہوڑہ برج کے لائٹ اور ساؤنڈ کاافتتاح کیا۔برسوں بعد وزیراعظم نریندرمودی اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی ایک ساتھ ایک اسٹیج پر نظرآ ئے۔

وزیراعظم کے ہاتھوں ہوڑہ برج کے لائٹ اور ساؤنڈ سسٹم کا افتتاحی

تاریخی ہوڑہ برج کے لائٹ اور ساؤنڈکے افتتاحی تقریب کے موقع پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے وزیر اعظم مودی اور گورنر جگدیپ دھنکر کے ساتھ اسٹیج شیئر کیا۔

اس سے قبل راج بھون جاکر ممتا بنرجی نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی تھی۔مگر حیرت انگیز دونوں ملاقات کے بعد وزیرا علیٰ ممتا بنرجی این آر سی اور شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ترنمول چھاترپریشد کے دھرنے میں شرکت کی۔

سیاسی تجزیہ نگاروں کے مطابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی یہ پیغام دینے کی کوشش کررہی ہیں کہ گرچہ وہ وزیر اعظم مودی سے ملاقات اور اسٹیج شیئر کررہی ہیں مگر وہ این آر سی اور سی اے اے پر کسی بھی صورت میں سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.