ETV Bharat / state

Other State Haj Pilgrims Happy in Kolkata Hajj Camp: مغربی بنگال ریاستی حج کمیٹی کے انتظامات سے بیرون ریاست کے عازمین مطمئن - Other State Haj Pilgrims Happy in Kolkata Hajj Camp

کولکاتا میں حج کمیٹی کے اہم مرکز مدینۃ الحجاج نیوٹاؤن میں بڑی تعداد میں بہار اور جھارکھنڈ کے عازمین موجود ہیں۔ عازمین کے رہنے کے لیے مدینۃ الحجاج نیوٹاؤن میں اہتمام کیا گیا ہے جب کہ ان رشتے دار بھی بڑی تعداد میں ان کھ ساتھ آئے ہیں ان کے رہنے کا بھی انتظام ریاستی حج کمیٹی نے مدینۃ الحجاج کے گراؤنڈ میں کیا ہے۔ جہاں ان کو رعایتی قیمت پر کھانے پینے کا سامان مہیا کیا جا رہا ہے۔ عازمین نے بتایا کہ یہاں بہت اچھے انتظامات ہیں تمام طرح کی سہولیات موجود ہیں۔ بہار کے مقابلے میں یہاں انتظامات بہت بہتر ہیں۔ Other State Haj Pilgrims Happy in Kolkata Hajj Camp

مغربی بنگال ریاستی حج کمیٹی کے انتظامات سے بیرون ریاست کے عازمین کا اظمنان کا اظہار

author img

By

Published : Jun 22, 2022, 12:15 PM IST

کولکاتا: مدینۃ الحجاج نیوٹاؤن میں مغربی بنگال ریاستی حج کمیٹی کے عملہ کے اہلکار حج 2022 کے اہتمام میں پوری شد و مد سے لگے ہوئے ہیں۔ روزانہ کبھی دو تو کبھی تین پروازیں اڑان بھر رہی ہیں۔ کولکاتا سے ریاست کے عازمین کے علاوہ بیرون ریاست کے عازمین بھی بڑی تعداد میں کولکاتا سے حج کے لیے روانہ ہورہے ہیں۔ ریاستی حج کمیٹی نے تمام انتظامات نیو ٹاؤن مدینۃ الحجاج میں کیا ہے۔ بنگال کے عازمین کے بعد سب سے زیادہ تعداد میں جھارکھنڈ اور بہار کے عازمین اس بار کولکاتا سے حج کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔ بہار اور جھارکھنڈ کے عازمین نے بتایا کہ بنگال حج کمیٹی نے بہت اچھے انتظامات کیے ہیں تمام طرح کی سہولیات موجود ہیں۔ بہار کے مقابلے میں یہاں انتظامات بہت بہتر ہیں۔ Other State Haj Pilgrims Happy in Kolkata Hajj Camp

مغربی بنگال ریاستی حج کمیٹی کے انتظامات سے بیرون ریاست کے عازمین مطمئن
حج 2022 کے لیے کولکاتا سے گزشتہ 17 جون سے پروازیں اڑان بھرنا شروع ہو گئیں ہیں۔ 17 ،18 اور 19 کو کئی اڑانیں جدہ کے لیے ہزاروں عازمین کو لیکر روانہ ہو چکی ہیں۔ صرف 20 جون کو کوئی پرواز نہیں تھی۔ ایک ہوائی جہاز 370 عازمین کو لیکر اڑان بھر رہی ہیں۔ اس بار کولکاتا سے بنگال کے عازمین کے علاوہ بہار ،جھارکھنڈ، آسام ،منی پور اور تریپورہ کے عازمین بھی کولکاتا سے ہی حج کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔

ریاستی حج کمیٹی کے اہم مرکز مدینۃ الحجاج نیوٹاؤن میں بڑی تعداد میں بہار اور جھارکھنڈ کے عازمین موجود ہیں۔ عازمین کے رہنے کے لیے مدینۃ الحجاج نیوٹاؤن میں اہتمام کیا گیا ہے جب کہ ان رشتے دار بھی بڑی تعداد میں ان کھ ساتھ آئے ہیں ان کے رہنے کا بھی انتظام ریاستی حج کمیٹی نے مدینۃ الحجاج کے گراؤنڈ میں کیا ہے۔ جہاں ان کو رعایتی قیمت پر کھانے پینے کا سامان مہیا کیا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی عازمین کی مدد کے لیے متعدد ہیلپ ڈیسک لگائے گئے ہیں جہاں سے دستاویزات کے حوالے سے ان کی رہنمائی کی جا رہی ہے۔

گزشتہ 18 اور 19 جون کو بہار کے بالترتیب 375 اور 376 عازمین حج کے لیے روانہ ہو چکے ہیں جب کہ 21 جون کو بھی بہار کے 377 عازمین روانہ ہوئے ہیں۔ آئندہ 22 اور 23 کو بھی بہار کے عازمین روانہ ہوں گے۔ ریاستی حج کمیٹی کے سی ای او محمد نقی نے بتایا کہ اس بار بہار اور جھارکھنڈ سے بڑی تعداد میں عازمین کی روانگی کولکاتا سے ہی ہو رہی ہے جس کے نتیجے میں یہاں پر دباؤ زیادہ ہے۔ اس سے قبل بھی دوسری ریاستوں کے عازمین کی کولکاتا سے روانگی ہوتی تھی لیکن اتنی بڑی تعداد میں نہیں ہوتی تھی لیکن اس کے باوجود عازمین کو تمام سہولیات دی جا رہی ہے۔ ہماری پوری کوشش ہے کہ کسی طرح کی عازمین کو پریشانی نہ ہو۔

انہوں نے بتایا کہ تمام تر کاغذی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ریاستی حج کمیٹی ذمہ دار اور ریاستی وزراء جو عازمین کو الوداع کہنے پہنچ رہے ہیں۔ گھر والوں کو ایئر پورٹ جانے کا اب سلسلہ بند کر دیا گیا ہے کیونکہ ایئر پورٹ پر غیر ضروری بھیڑ ہو جاتی تھی اس لیے اہل خانہ عازمین سے نیو ٹاؤن مدینۃ الحجاج میں ہی مل کر ان کو روانہ کر دیتے ہیں۔ نیو ٹاؤن سے کولکاتا ایئر پورٹ محض چند کیلو میٹر کی دوری پر ہے۔ ای ٹی وی بھارت سے کئی بہار کے کئی عازمین اور ان کے اہل خانہ نے یہاں کے انتظامات پر تبادلۂ خیال کیا۔

انہوں نے بتایا کہ یہاں پر انتظامات بہت بہتر ہیں۔ کھانے پینے سے لیکر رہنے سہنے کا بھی انتظام بہت اچھا ہے۔ بہت ہی رعایتی قیمت پر ہمیں تین وقت کا اچھا کھانا مل رہا ہے۔ عازمین کے ساتج بہار سے بڑی تعداد میں اہل خانہ بھی آئے ہیں۔ مغربی بنگال ریاستی حج کمیٹی نے اہل خانہ کے لیے مرد و خواتین کے رہنے کا الگ الگ انتظام بہت ہی بہترین کیا ہے۔ بہار کے کٹیہار کے ایک عازم اکبر حسین نے کہا کہ یہاں پر حج کمیٹی انتظامات بہت بہتر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

عازمین کے لیے مدینۃ الحجاج میں بہت اچھا انتظامات ہیں اور عازمین کے ساتھ آنے والے اہل خانہ کا یہاں بہت اچھے طور پر ضرورتوں کا خیال رکھا گیا ہے اور خاص طور پر کھانے اور ہائجین کا بہت خیال رکھا گیا ہے۔ بس ایک شکایت ہے کہ ہوڑہ میں ٹیکسی والے من مانی کرایہ وصول کر رہے ہیں۔ ہوڑہ سے نیو ٹاؤن مدینۃ الحجاج کے لیے 700 سے 800 کرایا وصول کر رہے ہیں۔ باقی یہاں پر تمام انتظامات بہت اچھے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.