ETV Bharat / state

'حریف جماعت، جج اور عدالت کو گمراہ کر رہی ہے' - حریف

مغر بی بنگال کے وزیر فرہاد حکیم نے حریف جماعتوں پر جج اور عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش کا الزام لگایا ۔

'حریف جماعت جج اور عدالت کو گمراہ کر رہی ہے'
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 3:17 PM IST

بنگاؤں میونسپلٹی میں عدم اعتماد تحریک سے متعلق کلکتہ ہائی کورٹ کے بیان پر ردعمل کر تے ہوئے ریاستی وزیر نے کہا کہ حریف جماعتیں اقتدار پر قبضہ جمانے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتی ہیں۔ میں امید کرتاہوں کہ جج حضرات گمراہ کرنے والے لوگوں کوسبق سکھائیں گے۔

انہوں نے کہاکہ اپوزیشن پارٹیاں لوگوں کے ساتھ ساتھ جج حضرات اور عدالت کو بھی گمراہ کر نے کی کوشش کر رہی ہیں۔

'حریف جماعت جج اور عدالت کو گمراہ کر رہی ہے'

جو پارٹی اپنے مقصد کے لیے جج کو گمراہ کر رہی ہیں ان سے لوگوں کی بھلائی کی کوئی امید نہیں کرسکتے ہیں۔

کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم نے کہاکہ وہ عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم کر تے ہیں ۔ فیصلے کے خلاف کچھ نہیں کہہ سکتاہوں ۔ لیکن بنگاؤں میونسپلٹی میں ضابط کے مطابق ہی میٹنگ ہوئی ہے ۔ اس میٹنگ کے دران کسی ضابط کی خلاف ورزی نہیں کی گئی ہے۔

ریاستی وزیر نے کہاکہ بنگاؤں میونسپلٹی میں عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے گی ۔اس میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو کامیابی ملے گی۔ ہم عدالت کے فیصلے کااحترام کر تے ہیں۔ آنے والے دنوں میں سب کچھ ٹھیک ہو جا ئے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.