ETV Bharat / state

'آدی واسی بھی بھارتی ہیں'

حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی کے ساتھ ساتھ ان کے تمام رہنماؤں نے این آر سی کے خلاف سرعام  بغاوت کا اعلان کررکھا ہے۔

'آدی واسی بھی بھارتی ہیں'
'آدی واسی بھی بھارتی ہیں'
author img

By

Published : Nov 26, 2019, 2:43 PM IST

مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع کےترنمول کانگریس کے صدر اور رکن اسمبلی انوبرتامنڈل نے عوامی جلسے کوخطاب کرتے ہوئے کہا کہ آدی واسی بھی بھارتی ہیں۔

'آدی واسی بھی بھارتی ہیں'

انہوں نے کہاکہ آدی واسی کے خلاف کسی بھی قیمت پر این آ رسی نافذ نہیں کیا جا سکتا ہے۔مرکزی حکومت منہ دکھ کر ان ریاستوں میں این آر سی نافذ کرنے کی بات کہتی ہے جہاں عام لوگ انہیں پسند نہیں کرتے ہیں۔

ترنمول کانگریس کے ضلع صدر کاکہنا ہے کہ آدی واسی کو کس بنیاد پر ملک بدر کیا جائے گا۔ آدی واسی بھی انسان ہیں۔انہیں کسی بھی قیمت پر ملک بدر نہیں کیا جا سکتا ہے۔

رکن اسمبلی کے مطابق ممتابنرجی جب مغربی بنگال میں ہیں۔ اس وقت تک مرکزی حکومت ریاست میں این آرسی کو نافذ نہیں کیا جا سکتا ہے۔ آدی واسی کے حق کی لڑائی میں ممتابنرجی کی حکومت کھڑی ہے اور مستقبل میں کھڑی رہے تاکہ انہیں کسی بھی طرح کی دشواریوں کاسامنانہ کرناپڑے۔

انہوں نے کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی کے چند ارکان پارلیمان اور رہنما این آرسی کے نام پر لوگوں کوڈرایا دھمکایا جا رہا ہے۔ اس سے عام لوگوں کی زندگی مشکل میں پڑگئی ہے۔

انوبرتا منڈل کے مطابق بھارتیہ جنتاپارٹی ملک میں افراتفری کاماحول پیدا کرنے کی سازش میں مصروف ہے۔سازش کے تحت مسلمانوں اورآدیباشیوں کو پریشان کیاجارہا ہے۔یہ بہت دنوں تک چلنے والا نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ 2021 اسمبلی انتخابات کے بعد بھی مغربی بنگال میں ممتابنرجی کی حکومت قائم رہے گی ۔اس کے بعد ممتابنرجی کی قیادت وال ی حکومت کے سامنے بی جے پی کی تمام سازشیں ناکام ثابت ہوں گی ۔
واضح رہے کہ پارلیمنٹ میں وزیرداخلہ امت شاہ کے پورے ملک میں این آرسی نافذ کرنے کے اعلان کے بعد مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے این آرسی کے خلاف بغاوت کااعلان کردیاہے۔وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہاہے کہ بنگال میں کسی بھی قیمت پر این آرسی نافذ ہونے نہیں دیاجائےگا۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.