ETV Bharat / state

موہن بگان کے حامیوں نے ایسٹ بنگال کے صد سالہ گیٹ کو توڑا

ڈورنڈ کپ 2019 کے میچ کے بعد موہن بگان کے شیدائیوں نے ایسٹ بنگال کلب کے صد سالہ جشن کے لئے لگائے گیٹ کو توڑ پھوڑ کی ۔ اس سے  پورے میدان علاقے میں افراتفری مچ گئی اور اس واقعہ کی چہار جانب سے مذمت کی جا رہی ہے.

موہن بگان کے حامیوں نے ایسٹ بنگال
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 11:26 PM IST

کولکاتا کا میدان علاقے میں اکثر تشدد کے واقعات رونما ہوتے رہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اسی علاقے میں کولکاتا کے تین بڑے فٹ بال کلب موہن بگان محمڈن اسپورٹنگ کلب اور ایسٹ بنگال کلب موجود ہیں۔ بنگال کے لوگوں میں فٹ بال سے دلچسپی جنون کی حد تک پائی جاتی ہے جس کی وجہ سے کولکاتا کی تاریخ ہے کہ فٹ بال میچ کے بعد دو کلبوں کے شیدائیوں کے درمیان تشدد ہوتے رہے ہیں۔

آج موہن بگان کا ڈورنڈ کپ کا میچ تھا ۔ اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا کو موہن بگان نے ایک کے مقابلے دو گول سے شکست دینے میں کامیاب رہی ۔ اس کے بعد ایڈن گارڈن کے مخالف سمت میں بنے ایسٹ بنگال کلب کے صد سالہ جشن والے عارضی گیٹ کو موہن بگان کی جرسی پہنے ہوئے شیدائیوں نے توڑ دیا اور ایسٹ بنگال فٹ بال کلب کے کئی فلیکس کو بھی پھاڑ دیا گیا۔ غنڈہ گردی کی گئی اس واقعہ کی چہار جانب سے مذمت کی جا رہی ہے ۔ قصور واروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا موہن بگان نے اعلان کیا ہے۔

لال بازار میں ملزمین کے خلاف شکایت درج کرائی ہے ۔ اس واقعہ کی ویڈیو لال بازار پولس ہیڈ کوارٹر کو سونپ دی ہے ۔ سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کلب کے ذمہ داروں کی طرف سے ایسٹ بنگال کا عارضی گیٹ اپنے خرچ پر بنوانے کی بھی تجویز پیش کی ہے۔

Intro:ڈورنڈ کپ کے میچ کے بعد موہن بگان کے شیدائیوں نے ایسٹ بنگال کلب کے صد سالہ جشن کے لئے لگائے گیٹ کو توڑ پھوڑ کی جس کے بعد پورے میدان علاقے میں افراتفری مچ گئی اور اس واقعہ کی چہار جانب سے مذمت کی جا رہی ہے.

Body:کولکاتا کا میدا علاقہ اکثر تشدد کے واقعات رونما ہوتے رہے جس کی وجہ یہ ہے کہ اسی علاقے میں کولکاتا کے تین بڑے فٹ بال کلب موہن بگان محمڈن اسپورٹنگ کلب اور ایسٹ بنگال کلب موجود ہیں اور بنگال کے لوگوں میں فٹ بال سے دلچسپی جنون کی حد تک پائی جاتی ہے جس کی وجہ سے کولکاتا کی تاریخ ہے کہ فٹ بال میچ کے بعد دو کلبوں کے شیدائیوں کے درمیان تشدد ہوتے رہے ہیں آج موہن بگان کا ڈورنڈ کپ کا میچ تھا جس میں ایسٹ بنگال کو موہن بگان نے ایک کے مقابلے دو گول سے شکست دینے میں کامیاب رہی اور اس کے بعد ایڈن گارڈن کے مخالف سمت میں بنے ایسٹ بنگال کلب کے صد سالہ جشن والے عارضی گیٹ کو موہن بگان کی جرسی پہنے ہوئے شیدائیوں نے توڑ دیا اور ایسٹ بنگال فٹ بال کلب کے کئی فلیکس کو بھی پھاڑ دیا گیا اور غنڈہ گردی کی گئی اس واقعہ کی چہار جانب سے مذمت کی جا رہی ہے اور قصور واروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا موہن بگان نے اعلان کیا ہے. لال بازار میں ملزمین کے خلاف شکایت درج کرائی ہے اور اس واقعہ کی ویڈیو لال بازار پولس ہیڈ کوارٹر کو سونپ دی ہے اور سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے اور اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کلب کے ذمہ داروں کی طرف سے ایسٹ بنگال کا عارضی گیٹ اپنے خرچ پر بنوانے کی بھی تجویز پیش کی ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.