ETV Bharat / state

محمڈن اسپو رٹنگ نئے سیزن کی تیاریوں میں مصروف - سبرتو بھٹاچاریہ

تجربہ کار کوچ سبرتو بھٹاچاریہ کی نگرانی میں کولکاتا میدان کی مشہور فٹبال ٹیم محمڈن اسپو رٹنگ نئے سیزن کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

محمڈن اسپو رٹنگ نئے سیزن کی تیاریوں میں مصروف
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 7:19 PM IST

سیاہ سفید جرسی والی ٹیم محمڈن اسپو رٹنگ نئے سیزن میں کلکتہ فٹبال لیگ کی تیاریوں کے لیے پری سیشن ٹریننگ میں مصروف ہے۔

ٹیم کے کوچ سبرتو بھٹا چاریہ کاکہنا ہے کہ محمڈن اسپو رٹنگ کی ٹیم ٹریننگ سیشن کے دوران ہردن مضبوط اور متوازن بنتے جارہے ہیں۔ کلکتہ فٹبال لیگ میں ہماری ٹیم کی کار کرد گی شاندار ہونے کی امید ہے ۔

انہوں نے کہاکہ ٹیم میں کئی فٹبالر نئے ہیں۔ اس کے باوجود تجربہ کار اور نئے فٹبالروں کے درمیان تال میل بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

محمڈن کے کوچ نے کہاکہ کامران فاروق، پریانت سنگھ، پرسنجیت پال ،ستم شرما، بلوندرسنگھ،آرتھرکوسائی،کریم اومولاجانورین اور ترتھنکرسرکار جیسے تجربہ کار کھلاڑیوں کی مدد سے کلکتہ فٹبال لیگ میں بہتر کر سکتے ہیں۔

سبرتوبھٹاچاریہ کاکہنا ہے کہ اس مر تبہ کلکتہ فٹبال لیگ دلچسپ اور سنسنی خیز ہونےوالی ہے۔ اسٹار کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیمیں ایسٹ بنگال اور موہن بگان کو سدھرن سیمتی،بھوانی پوت کلب اور پیرلیس جیسی چھوٹی ٹیموں سے سخت چیلنج کاسامناکرنا پڑ سکتا ہے۔

Intro:Body:

NEWS

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.