ETV Bharat / state

گائے چوری کے الزام میں دو افراد ہجومی تشدد کا شکار - مغربی بنگال کے کوچ بہار ضلع

کوچ بہار ضلع میں ایک ہجوم نے گائے چوری کے الزام میں دو افراد کو مار مار کر ہلاک کردیا ہے۔پولیس نے اب تک اس معاملے میں 13افراد کو گرفتار کیا ہے۔

گائے چوری کے الزام میں دو افراد ہجومی تشدد کا شکار
author img

By

Published : Nov 22, 2019, 7:55 PM IST

مغربی بنگال کے کوچ بہار ضلع میں ہجوم نے گائے چوری کے الزام میں دوافرادکوپیٹ پیٹ کرہلاک کردیا۔

پولس نے بتایا کہ کل ربیع الاسلام اور پرکاش داس گائے لے کر جارہے تھے اسی درمیان بھیڑ نے ان پر حملہ کردیا۔یہ واقعہ کوچ بہار شہر سے محض 4کلومیٹردوری پر پیش آیا ہے۔

مقامی لوگوں نے پہلے گاڑی کو روک کر گائے کو اتار لیا اور اس کے بعد پٹائی شروع کردی۔پولس نے بایا کہ گائے کو بنگلہ دیش اسمگلنگ کرنے کیلئے چوری کیا گیا تھا۔

مقامی لوگوں کے سوال کا جواب نہیں دینے پر یہ لوگ ناراض ہوگئے اور پٹائی شروع کردی۔اس کے علاوہ وین میں آگ لگادیا گیا۔زخمی ہونے کے بعد کچھ لوگوں نے انہیں اسپتال پہنچایا مگر اسپتال میں ان دونوں کو مردہ قرار دیدیا گیا۔

مغربی بنگال اسمبلی نے حال ہی میں موب لنچنگ کے خلاف قانون پاس کیاگیاہے۔جسے گورنر کی منظوری کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.