ETV Bharat / state

ملی الامین کالج کی ٹیچر انچارج کی پارتھو چٹرجی سے ملاقات - پارتھو چٹرجی

ملی الامین کالج کی ٹیچر انچارج بیشاکھی بنرجی جنہوں نے دو روز قبل وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی اور ممتا بنرجی پر سنگین الزامات عائد کرتے کالج کے ٹیچر انچارج کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا انہوں نے آج وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی سے دو گھنٹے کی ملاقات کے بعد استعفیٰ واپس لے لیا۔

ملی الامین کالج کی ٹیچر انچارج کی پارتھو چٹرجی سے ملاقات
author img

By

Published : Aug 9, 2019, 8:47 PM IST

مغربی بنگال کے ملی الامین کالج کی ٹیچر انچارج بیشاکھی بنرجی نے آج وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔ دو گھنٹے تک ان کی میٹنگ چلتی رہی۔ بیشاکھی بنرجی نے کہاکہ وزیر تعلیم نے ان کو پورے معاملے کی جانچ کی یقین دہانی کرائی ہے جس کے بعد انہوں نے استعفیٰ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ملی الامین کالج کی ٹیچر انچارج کی پارتھو چٹرجی سے ملاقات

وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے ان کا استعفیٰ قبول نہیں کیا ہے. واضح رہے کہ بیشاکھی بنرجی نے بدھ کے روز سابق مئیر سوبھن چٹرجی کے گھر پر میڈیا سے خطاب کیا تھا ۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے ممتا بنرجی اور پارتھو چٹرجی پر الزام عائد کیا تھا کہ ان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ سب پارتھو چٹرجی کے اشارے پر ہو ہے ۔ کالج کی ایک اور پروفیسر شبینہ نشاط عمر نے ان کے اشارے پر ہی سوشل میڈیا پر ان کے خلاف محاذ کھول رکھا ہے ۔ ان پر فرقہ پرست ہونے کا الزام لگایا گیا۔

مغڑبی بنگال کے کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے سابق میئر سوبھن چٹرجی بھی ان کی وجہ سے ہی پارٹی سے دوری بنائے ہوئے ہیں اور اسے لئے مجھے پریشان کیا جا رہا ہے۔ لیکن جمعرات کے روز انہوں نے اطلاع دی کہ پارتھو چٹرجی نے انہیں بلایا ہے ۔ وہ ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرنے جائیں گی ۔ پارتھو چٹرجی کے ساتھ دو گھنٹے تک چلی میٹنگ کے بعد بیشاکھی بنرجی نے بتایا کہ انہوں نے آج پھر اپنا استعفیٰ وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی کو دیا لیکن انہوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کر دیا ۔

یقین دلایا کہ اس معاملے میں اعلیٰ سطح جانچ کی جائے گی. بیشاکھی بنرجی کے اس طرح سے حکومت کے خلاف بولنے کے باوجود بھی ترنمول کانگریس کی طرف سے نرمی کا مظاہرہ کیئے جانے کے متعلق سیاسی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ چونکہ ابھی ترنمول کانگریس کی حالت ٹھیک نہیں اور ان کے بیشتر راہنما پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہو چکے ہیں ۔

اس لئے وہ سوبھن چٹرجی اور بیشاکھی بنرجی کو روکنے لئے پارتھو چٹرجی نے ان کو اپنے گھر بلاکر معاملے کو رفع دفع کرنے کی کوشش کی ہے۔

Intro:ملی الامین کالج کی ٹیچر انچارج بیشاکھی بنرجی جنہوں نے دو روز قبل وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی اور ممتا بنرجی پر سنگین الزامات عائد کرتے کالج کے ٹیچر انچارج کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا انہوں نے آج وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی سے دو گھنٹے کی ملاقات کے بعد استعفیٰ واپس لے لیا.

Body:ملی الامین کالج کی ٹیچر انچارج بیشاکھی بنرجی نے آج وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور دو گھنٹے تک ان کی میٹنگ چلتی رہی بیشاکھی بنرجی نے کہاکہ وزیر تعلیم نے ان کو پورے معاملے کی جانچ کی یقین دہانی کرائی ہے جس کے بعد انہوں نے استعفیٰ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے اور وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے ان کا استعفیٰ قبول نہیں کیا ہے. واضح رہے کہ بیشاکھی بنرجی نے بدھ کے روز سابق مئیر سوبھن چٹرجی کے گھر پر میڈیا سے خطاب کیا تھا اور ممتا بنرجی اور پارتھو چٹرجی پر الزام عائد کیا تھا کہ ان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ سب پارتھو چٹرجی کے اشارے پر ہو ہے اور کالج کی ایک اور پروفیسر شبینہ نشاط عمر نے ان کے اشارے پر ہی سوشل میڈیا پر ان کے خلاف محاذ کھول رکھا ہے اور ان پر فرقہ پرست ہونے کا الزام لگایا گیا اور سوبھن چٹرجی بھی ان کی وجہ سے ہی پارٹی سے دوری بنائے ہوئے ہیں اور اسے لئے مجھے پریشان کیا جا رہا ہے. لیکن جمعرات کے روز انہوں نے اطلاع دی کہ پارتھو چٹرجی نے انہیں بلایا ہے اور وہ ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرنے جائیں گی. پارتھو چٹرجی کے ساتھ دو گھنٹے تک چلی میٹنگ کے بعد بیشاکھی بنرجی نے بتایا کہ انہوں نے آج پھر اپنا استعفیٰ وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی کو دیا لیکن انہوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کر دیا اور یقین دلایا کہ اس معاملے میں اعلیٰ سطح جانچ کی جائے گی. بیشاکھی بنرجی کے اس طرح سے حکومت کے خلاف بولنے کے باوجود بھی ترنمول کانگریس کی طرف سے نرمی کا مظاہرہ کیئے جانے کے متعلق سیاسی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ چونکہ ابھی ترنمول کانگریس کی حالت ٹھیک نہیں اور ان کے بیشتر راہنما پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہو چکے ہیں اس لئے وہ سوبھن چٹرجی اور بیشاکھی بنرجی کو روکنے لئے پارتھو چٹرجی نے ان کو اپنے گھر بلاکر معاملے کو رفع دفع کرنے کی کوشش کی ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.