ETV Bharat / state

Suvendu Adhikari مڈ ڈے میل کے فنڈ کو لکشمی بھنڈار میں استعمال کیا جارہا ہے، شوبھندوادھیکاری

ہلدیہ کے سوتاہٹا میں ودیا ساگر کی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کے لیے اپوزیشن لیڈر شوبھندو ادھیکاری پہنچے اور ریاستی حکومت پر الزامات کی بوچھاڑ کی۔ انہوں نے کہا کہ ممتا بنرجی مسلسل جھوٹ بول رہی ہیں۔ BJP hits out at Bengal govt’s Lakshmi Bhandar Scheme

شوبھندو ادھیکاری
شوبھندو ادھیکاری
author img

By

Published : Sep 26, 2022, 9:21 PM IST

کولکاتا: اپوزیشن لیڈر شوبھندو ادھیکاری نے آج دعویٰ کیا ہے کہ ریاستی حکومت سی ڈی ایس (مڈڈے میل) کی رقم سے لکشمی بھنڈار میں فراہم کررہی ہے۔ ریاستی اپوزیشن لیڈر شوبھندو ادھیکاری نے مرکزی وزیر تعلیم کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔ شوبھندو ادھیکاری نے مرکزی وزیر تعلیم سے درخواست ہے کہ اسکول کے بیگ، جوتے اور کپڑوں کی رقم براہ راست والدین کے کھاتوں میں بھیجی جائے۔BJP hits out at Bengal govt’s Lakshmi Bhandar Scheme

ادھیکاری نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاستی حکومت نے لکشمی بھنڈار کے نام پر ووٹ حاصل کیا ہے۔کیوں کہ یہ ان کی ریاستی حکومت کی اسکیم ہے اس کیلئے مرکزی حکومت سے روپے نہیں مل رہے ہیں۔اس لئے سی ڈی ایس کی رقم کو لکشمی بھنڈار کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ میرے پاس تمام معلومات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کو جو کپڑے دئیے جارہے ہیں وہ کپڑا پہننے کے قابل نہیں ہے میں نے مرکزی وزیر تعلیم کو مطلع کیا ہے کہ اگلے سال سے اسکول بیگز، کپڑوں، جوتوں کے لیے والدین کے اکاؤنٹس میں ڈی بی ڈی کے ذریعے رقم بھیجیں۔

ہلدیہ کے سوتاہٹا میں ودیا ساگر کی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کے لیے اپوزیشن لیڈر شوبھندوادھیکاری پہنچے اور ریاستی حکومت پر الزامات کی بوچھاڑ کی۔انہوں نے کہا کہ ممتا بنرجی مسلسل جھوٹ بول رہی ہیں۔'' پہاڑ کہاں ہنس رہا ہے؟ بمل گرونگ نظر نہیں آرہے، ممتا بنرجی کہتی ہیں، جنگل محل مسکرا رہا ہے، کہاں مسکرا رہا ہے؟ کرمی تحریک میں پچھلے پانچ چھ دنوں میں جنگل محل، پرولیا، مغربی مدنی پور ہندوستان سے الگ ہوئے۔ یہ ممتا بنرجی کے دن بھر جھوٹ بولنے کا نتیجہ ہے۔ اس لیے ریاست این آر پی پر چل رہی ہے۔

مزید پڑھیں:بی جے پی کارکنان کا سماجی بائیکاٹ، شبھیندو ادھیکاری کی دھمکی

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.