ETV Bharat / state

Mamata Banerjee Blocks Jagdeep Dhankhar on Twitter: ممتا بنرجی نے ٹویٹر پر گورنر جگدیپ دھنکر کو بلاک کیا - Trinamool leaders lodge complain against Governor

ممتا بنرجی نے پریس کانفرنس کے میں بتایا کہ 'انہوں نے ٹویٹر پر مغربی بنگال کے گورنر کو بلاک کردیا ہے۔ ممتا بنرجی نے کہا کہ' گورنر نے ٹوئٹر پر بلاک کرنے کے لئے مجھے مجبور Mamata Banerjee Blocks Governor Jagdeep Dhankhar On Twitter کیا گیا ہے۔

ممتا بنرجی نے ٹوئیٹر پر گورنر جگدیپ دھنکر کو بلاک کیا

author img

By

Published : Jan 31, 2022, 7:00 PM IST

مغربی بنگال حکومت اور گورنر کے درمیان جاری رسی کشی اس وقت انتہا کو پہنچ گئی جب وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ٹویٹر پر گورنر کو بلاک Mamata Banerjee Blocks Governor Jagdeep Dhankhar On Twitter کردیا ہے۔

ممتا بنرجی نے کہا کہ گورنر کو ٹوئٹر پر بلاک کرنے کے لئے مجھے مجبور کیا گیا ہے، ممتا بنرجی نے کہا کہ ان کے پاس بہت ساری فائلیں ہیں اور بہت سارے بل زیرا التوا ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں نے گورنر سے ملاقات کی اور بات کی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا، میں نے اس سے متعلق وزیر اعظم نریندر مودی سے بھی بات کی پھر بھی کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔

وزیرا علیٰ ممتا بنرجی Mamata Banerjee نے کہا کہ ’’جب دھرم ویر بائیں بازو کے دور میں گورنر تھے تو انہوں نے کسی فائل پر دستخط نہیں کی تھی، اس حوالے سے بائیں محاذ نے تحریک چلائی اور مرکزی حکومت نے گورنر تبدیل کردیا۔ ہم گزشتہ کئی برسوں سے گورنر کی وجہ سے تکلیف اٹھارہے ہیں لیکن مرکزی حکومت کچھ سننے کو تیار نہیں ہے۔

ممتا بنرجی نے الزام عائد کیا کہ ریاستی حکومت کے اعلیٰ عہدے داروں سے لے کر ڈی جی، ایس پی اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ تک کو گورنر کے ذریعے ڈرایا جا رہا ہے۔ ممتا بنرجی نے کہا کہ گورنر نے ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس، انسانی حقوق کمیشن کے چیئرمین کی فائل کو روک کر رکھا ہے۔

ہوڑہ۔بالی میونسپلی بل کو روک رکھا ہے، بل سے متعلق غیر ضروری معلومات مانگی جاتی ہے اور اس کی تفصیل فراہم کرنے کے باوجود وہ بل کو روک لیتے ہیں، اس کے علاوہ ابھی کئی بل زیرا لتوا ہیں۔

مزید پڑھیں:

اس معاملے میں بی جے پی کے ریاستی صدر سوکانت مجمدار نے کہا کہ 'گورنر نے آئین کے مطابق کام کیا ہے۔ انہوں نے ابھی اپنی ذمہ داری پوری کی ہے۔ وزیراعلیٰ دراصل فرار ہونے کی کوشش کر رہی ہیں۔

ممتا بنرجی نے کہاکہ گورنر سُپر گارڈ نہیں ہیں وہ اس وقت بی جے پی لیڈروں کے اشارے پر کام کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی سطح پر جاسوسی کی جارہی ہے اور یہاں سب کے فون ٹیپ کیے جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ آج ترنمول کانگریس نے صدر جمہوریہ سے باضابطہ گورنر کی شکایت Trinamool Leaders Lodge Complain Against Governor کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر پارلیمانی جمہوریت کو نقصان پہنچارہے ہیں اس لیے ان کا تبادلہ ضروری ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.