ETV Bharat / state

بھوک ہڑتال پر بیٹھے مدرسہ ٹیچرز کی طبیعت خراب

بھوک ہڑتال پر بیٹھے دو خواتین ٹیچر کی آج اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد دونوں خواتین کو بہتر علاج کے لیے این آر ایس میڈیکل کالج و ہسپتال میں منتقل کیا گیا۔

بھوک ہڑتال پر بیٹھے مدرسہ ٹیچرز کی طبیعت بگڑی

author img

By

Published : Jan 27, 2021, 10:17 PM IST

کولکاتا: ایڈیڈ مدرسہ ٹیچرز گزشتہ 12 روز سے اپنے مطالبات کو لے کر ریاستی حکومت کے خلاف بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں۔ اس دوران آج بھوک ہڑتا کے دوران دو خواتین ٹیچر کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد دونوں خواتین کو بہتر علاج کے لیے این آر ایس میڈیکل کالج و ہسپتال میں منتقل کرایا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق مغربی بنگال حکومت کی جانب سے 235 غیر امداد یافتہ مدارس کو منظوری ملنے کے بعد بھی کوئی سہولیات فراہم نہیں کی جارہی ہے۔ گذشتہ کئی برسوں سے ان مدارس کے اساتذہ کو تنخواہ بھی نہیں دی گئی ہے۔

ویڈیو

ایڈیڈ مدرسہ کے ٹیچرز اس مسئلے کو لے کر گزشتہ 9 برسوں سے ریاستی حکومت کے خلاف مسلسل تحریک جاری رکھے ہوئے تھے لیکن اس مسئلے کا کوئی حل نہیں نکلتے دیکھ ایک بار پھر سے مدرسہ ٹیچرز اپنے مطالبات کو لے کر ریاستی حکومت کے خلاف بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.