ETV Bharat / state

Local Stop Train Service جب مقامی باشندوں نے ٹرین خدمات ٹھپ کر دی - پارک سرکس اسٹیشن

پارک سرکس اسٹیشن پر ایک خاتون اپنے دو بچوں کے ساتھ ریل لائن پار کرنے کے دوران لوکل ٹرین کی ٹکر سے زخمی ہو گئی۔ مقامی باشندوں نے اس حادثے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ٹرینوں کی خدمات میں رخنہ ڈالی۔Local Stop Train Service

جب مقامی باشندوں نے ٹرین خدمات ٹھپ کر دی

author img

By

Published : Oct 17, 2022, 3:45 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے سیالدہ جنوبی سیکشن کے پارک سرکس اسٹیشن پر ایک خاتون اپنے دو بچوں کے ساتھ ریل لائن پار کرنے کے دوران لوکل ٹرین کی ٹکر سے زخمی ہو گئی۔ مقامی باشندوں نے اس حادثے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ٹرینوں کی خدمات میں رخنہ ڈالی۔Local Stop Train Service After Mother And Two Children Injured

ٹرین خدمات میں رخنہ اندازی کے سب مسافروں کو سب سے زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ آر پی ایف نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو کرنے کی کوشش کی۔اس معاملے میں کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایک خاتون خطرے میں دو بچوں کے ساتھ ریل لائن پار کرنے کے دوران ٹرین کی زد میں آکر زخمی ہوگئی۔ تاہم اس کے دو بچے بچ گئے۔ حادثے کے بعد مقامی باشندوں نے ایک گھنٹے سے زائد تک ریلوے خدمات ٹھپ کر دی ۔احتجاج کے سبب کئی ٹرینوں کو منسوخ کرنا پڑ۔

یہ بھی پڑھیں:Kochi NIA Court Acquitted Five Persons این آئی اے عدالت نے دھماکہ خیز مواد کیس میں پانچ افراد کو بری کر دیا

ریلوے پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا اور لوگوں کو سمجھا کر ریلوے لائن سے ہٹا کر گاڑیوں کی آمدورفت دوبارہ بحال کرائی۔

مقامی ذرائع کے مطابق پارک سرکس اسٹیشن کے قریب سڑک کو ایک ماہ قبل ریل نے خطرے کے پیش نظر بند کردیا تھا۔ اس کے مقامی باشندوں کو اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر ریلوے لائن پار کر رہے ہیں۔آج جو کچھ بھی ہوا اس کے لئے ریلوے انتظامیہ ذمہ دار ہے۔Local Stop Train Service After Mother And Two Children Injured

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.