ETV Bharat / state

لیفٹ فرنٹ کی ترنمول کانگریس اور بی جے پی پر شدید نکتہ چینی - wb news

لیفٹ فرنٹ کے چیئرمین بمن بوس نے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی پر عوام میں پھوٹ ڈالنے کا الزام لگاتے ہوئے شدید نکتہ چینی کی۔

لیفٹ فرنٹ کے چیئرمین بمان بوس نے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی پر شدید تنقید کی۔

author img

By

Published : Jan 3, 2021, 2:13 PM IST

مغربی بنگال لیفٹ فرنٹ کے چیئرمین بمن بوس نے کہا کہ ترنمول کانگریس اور بی جے پی دونوں ایک ہی سکے کے دو پہلو ہیں۔ دونوں میں زیادہ فرق نہیں ہے کیونکہ دونوں ایک ہی انداز میں سیاست کے ذریعہ عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتی رہتی ہیں۔ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے تمام رہنما باہر سے آنے والوں کو بیرونی کہتے ہیں۔ اس سے ملک کی دوسری ریاستوں میں منفی پیغام جائے گا۔

لیفٹ فرنٹ کے چیئرمین بمان بوس نے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی پر شدید تنقید کی۔
لیفٹ فرنٹ کے چیئرمین بمان بوس نے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی پر شدید تنقید کی۔

چند برسوں قبل مہاراشٹر میں مقامی اور بیرونی کو لے کر سیاست کی جا رہی تھی۔ اس کے بعد اترپردیش میں رہنے والے تمام بنگال کے لوگوں کو بنگلہ دیشی قرار دے دیا گیا تھا۔ ان ریاستوں میں اس طرح کی سیاست عام ہے۔ وہاں اسی سیاست کی بدولت سیاسی جماعتیں اقتدار میں آتی ہیں۔ لیکن مغربی بنگال میں اس طرح کی سیاست کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔

جب ریاست میں لیفٹ فرنٹ کی حکومت تھی تو بی جے پی کو سر اٹھانے کا موقع نہیں دیا گیا۔ اس وقت کسی کو مقامی اور بیرونی نہیں کیا جاتا تھا اسی وجہ سے ریاست میں قومی یکجہتی قائم رہی۔ لیکن ترنمول کانگریس اقتدار میں آنے کے لئے بی جے پی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سب کچھ برباد کر چکی ہے۔

لیفٹ فرنٹ کے چیئرمین بمان بوس کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ کے اسمبلی انتخابات کئی اعتبار سے اہمیت کے حامل ہیں۔ اس بار کے اسمبلی انتخابات سے ملک کی سیاست کی سمت طے ہونے والی ہے۔ عوام بھی خاموشی سے اس پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.