ETV Bharat / state

کولکاتا: ایک ہی خاندان کے تین نوجوان ندی میں ڈوب کر ہلاک - غسل کے دوران راہل شرما

بیربھوم ضلع کے محمد بازار تھانہ علاقے میں ندی میں غسل کے دوران ایک ہی خاندان کے تین نوجوان ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔

died
died
author img

By

Published : Jan 25, 2021, 7:37 PM IST

مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع کے محمد بازار تھانہ علاقے میں ایک ہی خاندان کے تین نوجوانوں کے ندی میں ڈوب کر ہلاک ہونے کا دلدوز واقعہ پیش آیا۔ اس واقعے کے بعد محمد بازار تھانہ علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

محمد بازار تھانے کی پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔ نوجواں کی لاشوں کو ڈھونڈنے کے غوطہ خوروں کی مدد لی۔ ذرائع کے مطابق غوطہ خوروں کی ٹیم کی گھنٹوں کی مشقت کے بعد تینوں نوجوانوں کی لاشیں جائے وقوع سے کافی دور برآمد کی۔

پولیس کا کہنا ہے 'غسل کے دوران راہل شرما، روہن شرما اور روہت شرما نام کے تین نوجوان ندی میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ تنیوں نوجوان ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ ایک حادثہ ہے۔ اس کے باوجود پورے ملک کی تفتیش کی جا رہی ہے'۔

یہ بھی پڑھیے
نو سو چھیالیس پولیس اہلکاروں کو پولیس میڈل، دو کو صدر کا بہادری میڈل

واضح رہے کہ ندی میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے تین نوجوانوں میں سے ایک راہل شرما کی بھارتی فوج میں ملازمت ہوئی تھی اور چند دنوں کے اندر ہی بھارتی فوج کو جواین کرنے والا تھا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.