ETV Bharat / state

KKR Assistant Coach پلے آف میں پہنچنے کے لئے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا

کولکاتہ نائٹ رائڈرس کے اسسٹنٹ کوچ جیمس فوسٹر نے کہاکہ ہماری ٹیم میں کوئی کمی نہیں ہے۔ چند کھلاڑیوں کی انفرادی کارکردگی شاندار رہی ہے لیکن ہم مجموعی طور پر کھیل کامظاہرہ کرنے میں پوری طرح سے ناکام رہے ہیں۔ پلے آف میں پہنچنے کے لئے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

author img

By

Published : May 1, 2023, 2:01 PM IST

پلے آف میں پہنچنے کے لئے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا

کولکاتا:رواں آئی پی ایل 2023 میں کولکاتا نائٹ رائڈرس کی کارکردگی توقع کے مطابق نہیں رہی ہے۔کے کے آر کی ٹیم اس وقت پوائنٹ ٹیبل میں آٹھویں پوزیشن پر ہے ٹیم کو پلے آف میں کوالیفائی کرنے کے لئے تمام میچوںمیں جیت درج کرنی ہوگی جو مسکل ہی نا ممکن ہے۔

کولکاتانائٹ رائڈرس کی کارکردگی کو لے کر سوال اٹھنے لگے ہیں۔ٹیم انتظامیہ کی جانب سے اگلے میچ سے پہلے فرسٹ الیون میں تبدیلی کرنے کا مثبت اشارہ دیا ہے،لیکن فرسٹ الیون میں کون سا کھلاڑی شامل ہوگا اور کسی ٹیم سے باہر کیا جائے گا اس کے بارے میں کچھ بھی نہیں کہا گیا ہے۔

اسی درمیان کولکاتا نائٹ رائڈرس کے اسسٹنٹ کوچ جیمس فوسٹر نے کہاکہ ہماری ٹیم میں کوئی کمی نہیں ہے۔چند کھلاڑیوں کی انفرادی کارکردگی شاندار رہی ہے لیکن ہم مجموعی طور پر کھیل کامظاہرہ کرنے میں پوری طرح سے ناکام رہے ہیں۔ پلے آف میں پہنچنے کے لئے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

اسسٹنٹ کوچ جیمس فوسٹر نے کہاکہ ابھی تک جتنے بھی میچ کھیلے گئے اس میں کھلاڑیوں کی انفرادی کارکردگی لاجواب رہی ہے لیکن مجموعی طور پر ہمیں شاندار کھیل کامظاہرہ کرنے میں ناکام رہے ہیں۔جو شکست کی اصل وجہ ہے۔اس پریشانی کو دور کرنے کی کوشش کرنی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:Mohammad Kaif محمد کیف نے رنکوسنگھ اور یشسوی کی جم کر تعریف کی

انہوں نے کہاکہ کولکاتا نائٹ رائڈرس کو ابھی رواں ٹورنامنٹ میں پانچ میچ کھیلنا ہے۔کے کے آر کی ٹیم تمام میچوں میں جیت درج کرکے پلے آف میں کوالیفائی کرنے کی کوشش کرے۔اس کے علاوہ ہمارے پاس کوئی راستہ بھی نہیں ہے۔یہاں سے ایک میچ میں شکست کی صورت میں ہیں ٹورنامنٹ سے باہر کا راستہ دکھنا پڑ سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.