کولکاتا: ہندوستان کی معروف ایئر لائن انڈیگو نے گزشتہ روز منگل کے روز کولکاتا اور یانگون کے درمیان اپنی پہلی بین الاقوامی A321 P2F مال بردار پرواز شروع کی۔ ایک اہلکار نے بدھ کو یہ جانکاری دی۔ کارگو طیارہ 19,000 کلوگرام سے زیادہ سامان لے کر گیا ہے۔ حال ہی میں کارگو ہوائی جہاز کے ذریعہ دہلی اور ممبئی کے درمیان سامان لےجایا گیا تھا۔ Indigo Operates Resume CarGo Flight Between kolkata yangon
یہ بھی پڑھیں:Air India To Launch New Flights ایئر انڈیا کی ممبئی سے نیویارک، پیرس، فرینکفرٹ کے لئے نئی پروازیں
چیف کمرشل آفیسر،مہیش ملک نے کہا کہ ہم کولکاتا-ینگون کے بیچ اپنی پرواز کے ساتھ انڈیا کارگو آپریشنز کو بین الاقوامی مقامات تک توسیع دینے کے لئے پرجوش ہیں۔Indigo Operates Resume CarGo Flight Between kolkata yangon