ETV Bharat / state

گورنرکا وزیراعلیٰ ممتا کومشورہ - مغربی بنگال کے گورنرجگدیپ دھنکر

گورنر جگدیپ دھنکر نے احتجاج کررہے پارا ٹیچروں سے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کو بات چیت کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

گورنرکاوزیراعلیٰ ممتاکومشورہ
author img

By

Published : Nov 22, 2019, 7:48 PM IST

مغربی بنگال کے گورنرجگدیپ دھنکرنے وزیراعلیٰ ممتابنرجی کواحتجاج اور ہڑتال پربیٹھے اساتذہ سے بات چیت کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

تنخواہ میں اضافہ کا مطالبہ کرتے ہوئے پارا ٹیچر وکاس بھون کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔کچھ ٹیچرس بھوک ہڑتال کررہے ہیں ان میں سے مغربی مدنی پور کے رہنے والے ریبیتی راوت کی بیمار ہونے کی وجہ سے موت ہوگئی ہے۔

گرچہ حکومت کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ راوت کی موت بھوک ہڑتال کی وجہ سے نہیں بلکہ بیماری کی وجہ سے ہوئی ہے۔جب کہ ٹیچرس یونین نے دعویٰ کیا کہ لگاتار احتجاج و بھوک ہڑتال کرنے کی وجہ سے پانچ افرادکی موت ہوگئی ہے۔

پولس نے بتایا کہ ری واتی روت کی موت موٹر سائیکل سے گرنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔گرچہ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ آج مغربی بنگال سے کامیاب ہونے والے بی جے پی کے اراکین پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ نے ٹیچروں کی بھوک ہڑتال کا معاملہ اٹھایا۔سابق اداکارہ لاکٹ چٹرجی نے کہا کہ پارلیمنٹ میں پندرہ دنوں سے اساتذہ ہڑتال کررہے ہیں۔

مگر اب تک حکومت کا کوئی بھی نمائند ہ بات کرنے کیلئے نہیں آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیرا علیٰ ممتا بنرجی ریاست بھر کا دورہ کررہی ہیں مگر قریب میں اساتذ ہ سے ملاقات نہیں کررہی ہیں۔

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.