ETV Bharat / state

GNLF Leader Killed کالمپونگ میں جی این ایل ایف کے رہنما کی لاش برآمد - جی این ایل ایف کے رہنما کی پراسرار موت

کالمپونگ میں نامعلوم شرپسندوں نے جی این ایل ایف کے رہنما کی پراسرار موت کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس سے پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ پہاڑ کے نیچے جی این ایل ایف کے رہنما کی لاش پائی گئی ۔ان کے جسم پر زخموں کے نشانات پائے گئے ہیں۔

کالمپونگ میں جی این ایل ایف کے رہنما کی لاش برآمد

author img

By

Published : May 2, 2023, 3:46 PM IST

کالمپونگ میں جی این ایل ایف کے رہنما کی لاش برآمد

کالمپونگ: مغربی بنگال کے کالمپونگ ضلع میں جی این ایل ایف کے رہنما کی پراسرار موت کا واقعہ پیش آیا ہے ۔اس سے پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ پہاڑ کے نیچے جی این ایل ایف کے رہنما کی لاش پائی گئی۔ ان کے جسم پر زخموں کے نشانات پائے گئے ہیں۔ پولیس نے اس معاملے میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ کالمپونگ میں سیاسی رہنما کی پر اسرار موت کے واقعے کے بعد سیاسی جماعتوں کے درمیان الزام تراشی کا سلسلہ جاری ہے۔جی این ایل ایف نے رہنما کی پراسرار موت کو قتل دیا ہے۔انہوں نے اس معاملے میں ملوث شرپسندوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔پولیس نے اس معاملے میں اب تک ایک شخص کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔اس معاملے میں ملوث دیگر لوگوں کی تلاش جاری ہے۔ پولیس نے مزید کہاکہ مقتول کی شناخے روشن لامبا کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ جن این ایل ایف کے رہنما ہیں۔ ان کے جسم پر زخموں کے نشانات پائے گئے ہیں لیکن اس معاملے میں واضح طور پر کچھ بھی کہا نہیں جا سکتا ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد اس معاملے میں واضح طور پر کچھ کہا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:BJP Leader Found Dead مشرقی مدنی پور میں بی جے پی کے رہنما کی پراسرار موت

دوسری طرف جی این ایل ایف نے رہنما کی پراسرار موت کو قتل قرار دیا ہے۔انہوں نے اس معاملے میں ملوث شرپسندوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے اس واقعے کے خلاف احتجاج کیا۔کالمپونگ اور دارھلنگ میں کشیدگی کا ماحول ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.