ETV Bharat / state

ہوڑہ اسٹیشن کے ریسٹ روم میں آتشزدگی

ہوڑہ اسٹیشن کے آر پی ایف کے ریسٹ روم میں آ گ لگنے سے افراتفری مچ گئی۔ فائر بریگیڈ نے چند گھنٹوں کی مشقت کے بعد ہی آگ پر قابو پالیا۔

ہوڑہ اسٹیشن کے ریسٹ روم میں آتشزدگی
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 7:20 PM IST

مغر بی بنگال کے ہوڑہ اسٹیشن کی نئی عمارت میں واقع آ ر پی ایف کے ریسٹ روم میں آ ج شام اچانک آگ لگنے سے افرا تفری مچ گئی۔

فا ئر بریگیڈ کے چار انجن جائے وقوع پر پہنچ کر گھنٹوں کی مشقت کے بعد آ گ پر قابو پا یا ۔ اس واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔

ہوڑہ اسٹیشن کے ریسٹ روم میں آتشزدگی

فا ئر یگیڈ کے عملہ کے مطابق ابتدائی تفتیش کے دوران پتہ چلا ہے کہ شارٹ شرکٹ کی وجہ سے آ گ لگی ہے۔ تفتیش جا ری ہے۔ اس واقعہ میں اب تک کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

انہوں نے مزید بتایاکہ چند گھنٹوں کی مشقت کے بعد ہی آگ پر قابو پایا گیا ہے۔ ریسٹ روم کے 215 نمبر کمرے میں آگ لگی تھی۔

جی آر ایف کا کہنا ہے کہ ریسٹ روم کے215 نمبر کمرے سے دھنواں نکلتے ہوئے دیکھا گیا ۔ فا ئر یگیڈ کی ٹیم بروقت جائے وقوع پرپہنچ کر حالات مزید بگڑنے سے بچا لیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.