ETV Bharat / state

پارک اسٹریٹ کپڑے دکان میں لگی آگ - مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا

کولکاتا کے پارک اسٹریٹ میں ایک کپڑے کی دکان میں دیر رات آگ لگ گئی دھوئیں اور کپڑوں کی جلنے کی بدبو پاکر مقامی لوگوں نے پولس کو اطلاع دی موقع پر دمکل کی گاڑیاں بھی پہنچ گئیں دومکل کی 7 انجن آگ پر قابو پانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔

پارک اسٹریٹ کپڑے دکان میں لگی آگ
author img

By

Published : Nov 21, 2019, 6:31 PM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا کے بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں سے ایک پارک اسٹریٹ میں دیر رات ایک کپڑے کی دکان میں اچانک آگ لگ گئی۔

موقع پر عملی کے ساتھ انجن آگ پر قابو پانے کی کوشش میں لگے رہے۔ اس حادثے میں اب تک کسی کے زخمی ہونے کی خبر نہیں ہے۔

آج دیر رات 44 نمبر پارک اسٹریٹ میں ایک کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی دھوئیں اور کپڑوں کی جلنے کی بدبو پاکر مقامی لوگوں نے پولس کو اطلاع دی اس وقت تک آگے نے بھیانک صورت اختیار کر لی تھی

چھ گھنٹوں کی لگاتار کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا جا سکا اس،حادثے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے دمکل محکمہ کے افسران کے مطابق ابتدائی جانچ سے پتہ چلتا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ہے ۔

فایربریگیڈ کے اہلکارنے کہاکہ ابتدائی تفتیش کے بعد پتہ چلاہے کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی ہے۔اس واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے لیکن کافی مالی نقصان ہواہے۔

Intro:کولکاتا کے پارک اسٹریٹ میں ایک کپڑے کی دکان میں دیر رات آگ لگ گئی دھوئیں اور کپڑوں کی جلنے کی بدبو پاکر مقامی لوگوں نے پولس کو اطلاع دی موقع پر دمکل کی گاڑیاں بھی پہنچ گئیں دومکل کی 7 انجن آگ پر قابو پانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔

Body:کولکاتا کے بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں سے ایک پارک اسٹریٹ میں دیر رات ایک کپڑے کی دکان میں اچانک آگ لگ گئی موقع پر عملی کے ساتھ انجن آگ پر قابو پانے کی کوشش میں لگے رہے اس حادثے میں اب تک کسی کے زخمی ہونے کی خبر نہیں ہے۔آج دیر رات 44 نمبر پارک اسٹریٹ میں ایک کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی دھوئیں اور کپڑوں کی جلنے کی بدبو پاکر مقامی لوگوں نے پولس کو اطلاع دی تب تک آگے نے بھیانک صورت اختیار کر لی تھی چھ گھنٹوں کی لگاتار کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا جا سکا اس،حادثے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے دمکل محکمہ کے افسران کے مطابق ابتدائی جانچ سے پتہ چلتا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ہے ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.